اِنتظار وہ اِحساس ہے جو آپکو اَذیت اور خوشی دونوں چیزوں سے بیک وقت متعارف کرواتا ہے_
کِسی اپنے کے آنے کا انتظار جہاں تسکین دیتا ہے - وہیں ایک ایک لمحہ صدیوں پہ محیط ہوکے تکلیف میں مبتلا کر دیتا ھے_"
اور میں نے یہ لمحات یہ انتظار یہ تکلیف یہ اذیت ہر پل سہی ہے_!!💔🙂
سب لوگ بات سنو میری 😒
کوئی میری پوسٹ سے متاثر بھی ہو رہا ہے 🙁
یا میں ایویں لگی رہتی ہوں 😂
موسم بہت زبردست ہے ،
اگر معیشت کو خطرہ نہ ہو تو آج دو دو کپ☕ چائے پی لوں۔😏
🍵☕🫖
انسان کو من چاہے کی ہی طلب ہوتی ہے ، پھر اس کو کتنا بھی سمجھا لو ، یہ اچھا ہے ، وہ حسین ، یہ لے لو ، وہ مانگ لو ، مگر نہیں ، بس من چاہا ہی چاہیے بس✨🧡
در نبی ﷺ پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا❤️🥀
میں وہ تھی جس کے ہونٹوں سے کبھی مسکراہٹ جدا نہیں ہوتی تھی
زندگی کو دل سے جیتی تھی ماں اکثر کہا کرتی تھی اتنا نہ ہنسا کرو دل مردہ ہوجاتا ہے_______ٹھیک کہتی تھی امی آپ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی بیٹی کا دل مردہ ہوگیا ہے کچھ محسوس ہی نہیں ہوتا ٹھیک کہتی تھی آپ جن کے چہروں پر رونق ہو خوشیوں کی
وہ بہت جلد بخت کے آگے جھک جاتے ہیں
میں جھک گئی ہوں اور اٹھنے کا بھی دل نہیں اب 💔
سُنو! اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا تو تم میرے پاس آجانا
میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گا _!!🔥♥️
Larkion ki Larai :
Pehly isko kaho mery بال chory
Phr me chorun gi😕😂
" اور پھر یہ سچ ہے کہ ؛ یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا! ۔ " 💔
- زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤✨
" اور پھر بیشک اللہ پاک ہمیں دیکر بھی آزماتا ہے اور لیکر بھی ، بس اللہ پاک ہم سب کو اپنے ایمان پر ثابت قدمی سے قائم رکھیں آمین! ۔ " ❤🙂
ھم ایک دوسرے سے فاصلے رکھ کر تنہا تو ھو سکتے ھیــــں مگر منفرد نہیـں ... ❤️
ہر خاندان میں ایک ایسا انکل ضرور ہوتا ہے جو آپکے والدین کے درمیان بیٹھ کر پڑھائی کے ٹاپک کو چھیڑ کر آپکو لتر مرواتا ہے
😆😆😆
" کوئی دُوسرا ہمارا دِل نہیں توڑتا ہم خود اپنا دِل توڑتے ہیں ، ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں ہماری کوئی ضرورت نہیں ہوتی! ۔ " 💔🙂
" کوئی بھی اِنسان پُوری دُنیا کے لِیے نہیں جیتا بلکہ ؛ صرف ایک اِنسان کے لِیے جی سکتا ہے جو اُس کی دُنیا ہو ، اور میرے پاس وہ دُنیا نہیں ہے! ۔ " 💔🙂
ہر وقت عورت کے پردے پر ہی بولتے ہو کبھی مرد کے پردے پر بھی بولو نا ہر بار سورہ
نساء سامنے رکھ دیتے ہو کبھی سورہ یوسف بھی سامنے رکھو نا.
-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain