سر درد تو محض ایک نام ہے
کچھ باتیں دماغ کو اِس قدر چُبھتی ہیں کہ میں برداشت نہیں کر پاتا💔🙂
اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا, وقت دیا, اپنی نیند خراب کی ,سونے کے اوقات تبدیل کیے, اپنے عادات و اطوار, لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے اور ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارک باد وصول کریں ایسا کچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گیے ہیں.🔥💯
جب اللّٰہ چاہتا ہے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو اسکی زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے❤️
ہر کھو جانے والی چیز کا "نعم البدل" ہوتا ہے ؛ سوائے اس کے کہ آپ اپنا آپ کھو دیں🖤
🙂✨❤️
ہر کھو جانے والی چیز کا "نعم البدل" ہوتا ہے ؛ سوائے اس کے کہ آپ اپنا آپ کھو دیں🖤
🙂✨❤️
ہمیں اپنی پریشانی ہمیشہ آزمائش کیوں لگتی ہے
کبھی سوچا ہے وہ ہمارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے 🙃💔
"عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے ۔دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہے جب وہ خود کو دھوکہ دیتی ہے۔💔
عورت سے ہاتھ ملانا
ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا: اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟
عالم دین نے جواب دیا:
کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟
اس انگریز مرد نے کہا:
یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں.
عالم دین نے کہا:
ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں.
پھر اس انگریز نے سوال کیا:
کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟
اس عالم دین نے تبسم فرمایا :
دو ٹافیاں لیں، ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا :
وہ جو ہنسا دیتے ہیں لوگوں کو🥀
نہ جانے خود کتنی مشکل سے ہنستے ہوں گے💔🍂
غیرت مند مرد کیا ہوتا؟
وہ مرد جس کے سامنے اگر کسی کی بھی ماں,بہن,بیٹی کی تذلیل کی جائے تو اس کی غیرت فوراً جاگ اٹھے اور وہ اس کی تذلیل نہ سنے..🙃🙌🏻🥀
انگریز فخر کرتے ہیں 🤨
کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے🧐
لیکن ہمیں فخر ہے😍
ہمارے نبی حضرت محمد ؐسدرہ المنتہٰی تک گئے🥰🖤
🤗♥️🌸
ایک ہی طرح کے دن۔۔رات،
ایک طرح کی زندگی۔۔کام کام کام۔۔محنت محنت محنت۔۔😌🥀
اور پھر بھی یہ یقین نہیں کہ کل کا دن آج سے بہتر ہوگا بھی کے نہیں۔۔🙌💔
کچھ حادثے انسان کو ذہنی طور پر اپاہج کر دیتے ہیں، جانتے ہو کہ ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا۔ جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا اذیت دیتا ہے✨🌸
گھٹ گھٹ کر جینا پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
ایسے کہ آنسوں آنکھ سے باہر نہ نکلیں، ساری سسکیاں سارے آنسو اندر ہی اندر اتار لیے جائیں، ساری خواہشات کا گلا گھونٹ کر اندر ہی کہیں دفن کر دیا جائے، دل درد سے پھٹ رہا ہو اور ہونٹوں سے مسکراہٹ جدا نا ہو، بڑی ازیت ہوتی ہے گھٹ گھٹ کر جینے میں جو لوگ ایسے جیتے ہیں وہی جانتے ہیں یہ ازیت ایسے لوگ کھل کر قہقے لگاتے ہیں پھر حد تو یہ ہے ان کی آنکھوں میں چھپا درد بھی کوئی نہیں جان پاتا، ایسے لوگوں کے دن تو ہنستے ہوئے گزرتے ہیں مگر راتیں تکیہ بھگوتے ہوئے، روتے سسکتے ہوئے اور پھر زندہ رہنے تک ایسے جینا کوئی آسان بات نہیں🙂💔
سارا دِن اِس قدر اذیت میں گُزرتا ہے کہ اک پل بھی سکون کا میسّر نہیں ہوتا اور جب رات کو تھک ٹوٹ کہ بستر پہ آ کر گرتا ہوں تو دل چاہتا ہے دو پل بات کرنے کے لیئے تم مجھے میسّر ہو جاتی تو شاید تمہاری راحت بخشنے والی آواز سُن کر میں دن بھر کی تھکاوٹ اور اذیت کا بوجھ خُود سے اُتار سکوں لیکن شاید قسمت ہم جیسوں پہ پوری طرح مہربان نہیں ہوتی اِس وقت درد سے جس قدر دَماغ کی رَگیں پھٹ رہی ہیں وہ بس میں اور میرا خُدا جانتا ہے
آج تمہارا میری زندگی میں ہونا نہ ہونا
دونوں صورتوں میں تمہارا ساتھ
میرے لئیے باعثِ اذیت ہے
شکریـــہ مُجھے اس قدر ذہنی اذیت دینے کیلئے
شکریـــہ مجھے ہر رات سولی پہ لٹکانے کیلئے
بہت شکریـــہ میرے پر خلوص جذبات کو میری منہ پہ مارنے کے لیے میری محبت کو بے دردی سے اپنے پیروں تلے روندنے کے لیے 🙏🏻🥀😊
جو لوگ کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا وہ جھوٹ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔فرق ضرور پڑتا ہے🍁
وہ منزلیں جو اپنے لئے سوچی ہوں 🍁
۔وہاں کسی اور کو پہنچتے دیکھ کر ۔🍁
وہ خواب جو اپنے لئے دیکھے ہوں انکی تعبیر میں کوئی اور ہو🍁
جن راستوں پر کسی کے ساتھ چلنے کے خواب ہم نے دیکھے ہوں لیکن انکی تعبیر میں ہماری جگہ کوئی اور ہو۔🍁
جسے حاصل کرنے کے لئے ہم نے راتیں جاگ کے دعائیں کی ہوں اور وہ کسی کو بنا مانگے میسر آ جائے تو فرق ضرور پڑتا ہے۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے شکوہ کریں۔۔۔روئیں۔۔۔۔۔لیکن تب ہم اندر ہی اندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر بکھرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے..🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain