-"🌸🍁-"
__"😍🌸"
"دعا کریں، صبر کریں، دعا کریں پھر صبر کریں، دعا کرتے جائیں اور صبر کرتے جائیں، وہ سُن رہا ہے، وہ دیکھ رہا ہے، وہ آپ کے ساتھ ہے، آپ کے پاس ہے، یقین کر لیں"❤️😇🥀
-" 🎀
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے
بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں
جنھیں سب چھوڑ جائیں اُنھیں رب تھام لیتا ہے" ❤️ ❤️
" بانو قدسیہ لِکھتی ہیں کہ ؛ اگر عورتیں بھی مردوں کو غیرت کے نام پر قتل کرتیں تو مرد صرف بیالوجی کی کِتابوں میں ہی پائے جاتے! ۔ " 🖤🙂
چلتے ہیں دبے پاؤں کے ماں باپ جاگ نہ جائے🥺
شادی کے تر سے کنواروں کی یہی خاص ادا ہے🙊
ہوتے نہیں ماں باپ جس پسند پہ یکجا🤭
ان کا داماد ہی فقط ان کی سزا ہے🖤 👻
اگرچہ میں اک چٹان سا آدمی رہا ہوں
مگر ترے بعد حوصلہ ہے کہ جی رہا ہوں
وہ ریزہ ریزہ مرے بدن میں اتر رہا ہے
میں قطرہ قطرہ اسی کی آنکھوں کو پی رہا ہوں
تری ہتھیلی پہ کس نے لکھا ہے قتل میرا
مجھے تو لگتا ہے میں ترا دوست بھی رہا ہوں
کھلی ہیں آنکھیں مگر بدن ہے تمام پتھر
کوئی بتائے میں مر چکا ہوں کہ جی رہا ہوں
کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کی
کہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں
نہ پوچھ مجھ سے کہ شہر والوں کا حال کیا تھا
کہ میں تو خود اپنے گھر میں بھی دو گھڑی رہا ہوں
ملا تو بیتے دنوں کا سچ اس کی آنکھ میں تھا
وہ آشنا جس سے مدتوں اجنبی رہا ہوں
بھلا دے مجھ کو کہ بے وفائی بجا ہے لیکن گنوا نہ مجھ کو کہ میں تری زندگی رہا ہوں
وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسنؔ
یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں
محسن نقوی
... جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے وہیں وہیں لیے پھــــــرتی ہے زندگی مجھ کو.


: کتنی دلکش ہوتی ہےنہ محبت کی تاثیر خوش جب تم ہوتے ہوں لب بمارے مسکراتے ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain