Damadam.pk
Chatri's posts | Damadam

Chatri's posts:

Chatri
 

: اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔 یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔

Chatri
 

کیا واقعی میں اتنا عام سا ھوں*؟؟؟؟؟؟؟ *کہ وہ مجھے کھو کر پچھتایا بھی نہیں.…*😔

Chatri
 

طنز وہ تیر ہے جو شہد میں بھگو کر بھی مارا جائے پِھر بھی اس کی کڑواہٹ اور چبھن کم نہیں ہوتی

Chatri
 

ے بات کرنی ہو وہ آپکے نقطے اور کومے کا بھی جواب دیتا ہے 🥀" 🥀♥

Chatri
 

: آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا

Chatri
 

: یہ غم نہیں ہے ہم دونوں اک نہ ہو سکے یہ رنج ہے کہ کوئی درمیاں میں بھی نہ تھا

Chatri
 

کسی کی سوچ پہ کوئی پہرے داری نہیں کر سکتا اس لیے لوگوں کی سوچ کی پروا کرنا چھوڑ

Chatri
 

جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا وہ حوصلہ نہ کریں ہمارے ساتھ چلنے کا

Chatri
 

میسج بور ہونے پر کروگے تو،😏 رپلائی بھی فری ہونے پہ ہی ملے گا

Chatri
 

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ لفظ نہیں ہوتے ہیں جو ہمیں سہی ثابت کر سکیں

Chatri
 

تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رُخسار وہ ہَونٹ زندگی جِن کے تصوُّر میں لُٹا...
دی ہم نے🔥

Chatri
 

یارِمن ♥🖤 میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں___💚🖤 تمہیں سننا...
زیادہ... دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا___💜🖤

Chatri
 
Chatri
 

ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا ہے کل شب جھانک کے میں نے شاید اپنے اندر دیکھا ہے

Chatri
 

لوگ احساس کی روندی ہوئ گلیوں میں پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کر کے 😒

Chatri
 

نکلے ہیں وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے۔۔۔ کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں!!

Chatri
 

زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے ملاقات، محبت، ملال اور پھر موت🥀✨💔

Chatri
 
Chatri
 

تینوں مان اے تخت تے پیسے دا بھوکھے اساں وی کدی نہ ستے

Chatri
 

اے دسمبر __ تیری یخ بستگی میں بھی طلب اس کی آخرکیوں منجمد نہیں ہوتی 🥀✍️