عزیز لوگو! کہاں گئے ہو... اداس کرکے حیات میری💔😢
مجھ کو دیکھو گے بھیڑ میں بھی تو پہچان جاؤ گے خوش مزاج سا چہرہ بہت اداس آنکھیں
کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن پر اب ہجوم میں رہ کر اداس رہتے ہیں خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیت ہے سبھی کو خوش رہو کہہ کر اُداس رہتے ہیں
عشق صادق ہیں تو عقیدت رکھ.. یار کے غم سزا نہیں ہوتے
میرے گھر کے سو مسائل ہیں💔 یار تیرا روٹھنا ضروری ہے؟🖤
ابھی بھی❤💔 عادتوں میں😢 شامل ہے 😔❤💔😔: تیری گلی سے ہو کر😖😖 گھر جانا -
تجھ سے ملے نہ تھے ۔تو تیری آرزو نہ تھی 💕 ملے جو تجھ سے تو تیرے طلب گار ہو...
گۓ❤️💕
And share this link to your fellows
https://youtu.be/Uu2aM-tgKO4
https://youtu.be/Uu2aM-tgKO4
I wanna your support guys...
Please support me and subscribe my YouTube channel...
مجھے😊😊 اچھا سا لگتا ہے✅ فقط تم 🔥🔥کو سوچتے رہنا -
پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل ❤💑میں اتر گیا 👉مجھ پر نگاہ یار💑❤ کی من مانیاں چلیں -
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
#__مجھے بھی پتا تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ 💔 #__مگر تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں...
گِنا ہی نہیں🔥 -
میں پہلے "کیا ہے" ،"کیا ہے" کرتا تھا یہ "جی"، "جی" بھی مجھے اس نے سکھائی...
ہے💥💥
سنو!!! تم جیت ہو میری😉😉 ❤❤❤❤تبھی تو ہار😆😆 جاتا ہوں -
Koi tu wait krta hoga meri post Ka..... ab sb bewafa tu ni ho skte na 😂 😂 😂 😂 😂
: تم چائے کی طرح محبت___ تو کرو 🙈🙈🙈🙈🙈😂میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا
بچھڑ گیا ھے وہ،پر بُھولے گا نہیں ہاۓ یہ یقین،ہاۓ یہ گُماں میرے۔
اپنا مقصد ہے رب کو راضی کرنا،🔥 لوگوں کے تو معیار بدلتے رہتے ہیں
ویسے کسی کے پاؤں چھونے کے قاعل تو نہیں میں لیکن تم پائل باندھنے کا کہو تو... ♥️💃🏻
سوچا جا سکتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain