Damadam.pk
Chatri's posts | Damadam

Chatri's posts:

Chatri
 

سُرمہ سلائی کے نصیبب پر میں صدقے، وہ جو آپ کی آنکھیں_____روز چُومتی ہے🌺🥰

Chatri
 

تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا...
لینا !❤

Chatri
 

💌گر اچانک کسی شب تیرے فون پر میرا نمبر چمکے۔۔ 💌تو سمجھ جانا وحشت دل سے...
بہت گهبرا گیا تها میں

Chatri
 

مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں🎭 تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں

Chatri
 

وہ جو ہمیں عزیز ہے ، کیسا ہے ، کون ہے کیوں پوچھتے ہو ، ہم نے بتانا تو ہے...
نہیں

Chatri
 

اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو🙈 تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے

Chatri
 

کچھ یوں ملی نظر ان سے..!! باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!.

Chatri
 

تیری تھوڑی سی دل لگی.🍀🌸 میرے دل ___ کو جا لگی"!

Chatri
 

کبھی ملو چاۓ پہ کچھ بات کرینگے تم دل سے سننا ہم دل کے، راز کھولیں گے

Chatri
 

مجھے بدتمیز کہتے ہیں شیشہ نہیں دیکھتے لوگ

Chatri
 

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا

Chatri
 

کچھ لوگ میری وجہ سے جنت میں جائینگے 😐 بات کر لیں تو توبہ توبہ کرتے رہتے ہیں😒

Chatri
 

زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں♥️ ہر انســـــان کی زندگی میں🦋 دکھ پریشـــــــــانیاں آتی ہیں💯 ان کا اشتہار لگانے سے🪧 ہمدردی تو مل جاتی ہے🤝🏻 مگر سکــــــــــــــــون نہیں ملتا💦💕💕
Good night dd users

Chatri
 

وہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی حسین کیوں نا ہو

Chatri
 

Anyone who is interested in mathematics?

Chatri
 

تیری شانِ تغافل پر میری بربادیاں صدقے جو بربادِ تمنّا ہو اُســـے برباد...
رہنـــے دے🔥

Chatri
 

تم جو مصروف زمانہ ہو تو۔۔۔۔۔😕 💔 ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں۔۔۔۔۔ 🙄

Chatri
 

یہ مسخروں کو وظیفے یوں ہی نہیں ملتے رئیس خود نہیں ہنستے ہنسانا پڑتا ہے بڑی عجیب یہ مجبوریاں سماج کی ہیں منافقوں سے تعلق نبھانا پڑتا ہے✨🖤

Chatri
 

اسکے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے 💘.ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

Chatri
 

تمھیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں ✌️