تجھے روز دیکھوں قریب سے___ میرے شوق بھی ہیں عجیب سے_______ میرے مرض کی دوا ہو تم____________ مجھے کیا غرض طبیب سے_____
نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں بھی کسی کو❤️ 💋💞⚮میری جان⚮💋💞 ہم تو تیرےخیال کا بھی خیال رکھتے ہیں ❤️ 💖
بہت مان تھا جن پر بہت بے ایمان نکلے وہ_
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے* *اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥* -
تیرے آنے کا دھڑکا سا ھے ورنہ۔ میں ھر دستک پہ کہہ دوں۔۔نہیں ھوں میں