Damadam.pk
Chatri's posts | Damadam

Chatri's posts:

Chatri
 

تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رُخسار وہ ہَونٹ زندگی جِن کے تصوُّر میں لُٹا...
دی ہم نے🔥

Chatri
 

یوں تو سردی ہے جان لیوا مگر....💯 سرد مہری ____ حضور! قاتل ہے.... 🔥

Chatri
 

سنو اے عام سی لڑکی 💏💏مجھے تم خاص لگتی ہو

Chatri
 

🔥 : بظاہر یہی اسباب ہیں دنیا سے نا ملنے کے ۔۔ کسی سے ہم نہیں ملتے ۔کسی سے دل...
نہیں ملتا 🥳🥳🤩🤩
-

Chatri
 

جتنی کوکومو میں چاکلیٹ ہوتی ہے نا___😑💔 اتنا سا بھی ٹرسٹ نہیں ہے تم پر...
مجھےاب✌🏻🥀 🤣🤣😹

Chatri
 

Yar kahan kahan sy ho ap log
Bhool gaya mje

Chatri
 

اسکے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے 💘.ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

Chatri
 

رنگ سارے ہی ۔۔۔سج جاتے ہیں ہم پر۔ ہم لڑکیاں بڑی دلکش ہوتی ہیں
Haina 😅 girls

Chatri
 

کبھی لفظ بھول جاؤں ♡کبھی بات بھول جاؤں♥️ ♥️♡تجھے اس قدر چاہوں کہ ♡اپنی ذات بھول جاؤں♥️ ♥️♡اٹھ کر کبھی جوتیرے ♡پاس سے چل دوں♥️ ♥️♡جاتے ہوئے خود کو ♡تیرے پاس بھول جاؤں♥️ ♥️♡کیسےکہوں تم سے کہ ♡کتنا چاہا ہے تمہیں♥️ ♥️♡اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں ♡تو الفاظ بھول جاؤں♥️.....

Chatri
 

مرشد وہ کہتی رہی، تم میرے ہو 🔥🥀 مرشد مجھے سُننا تھا؛ میں تمہاری ہوں

Chatri
 

سُرمہ سلائی کے نصیبب پر میں صدقے، وہ جو آپ کی آنکھیں_____روز چُومتی ہے🌺🥰

Chatri
 

: یہاں سبھی کو اجازت نہیں سمجھا کر اگر میں پاس بٹھاوں تو _ پاس بیٹھا کر

Chatri
 

تمہیں میسر ہیں میری دونوں آ نکھیں 😝😒😏 تم ان میں ڈوب کے مر کیوں نہیں جاتے🙈😒

Chatri
 

تم جو کہتے ہو دیکھ لی دنیا🙄 بتاؤ تو سہی تم نے کبھی دیکھا ہے مجھے🙈 -

Chatri
 

میں آنکھوں پر ہاتھ رکھتی ہوں👑🙈 تم اچانک کہیں سے آجانا🔥

Chatri
 

ایسا کوئی زندگی میں آہے ۔👱 جس کی امی👵 مجھ سےگھر کا کام نہ کرواۓ۔😜 ,😜😜 سب...
بولو آمین!🌺🌺😍😍💯💯

Chatri
 

Vﮐﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ " ﮨﮯ " ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ " ﮨﺠﻮﻡ " ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ، ﮔﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ

Chatri
 

اب اُس نے وقت نِکالا ہے حال سُننے کو ، بیان کرنے کو جب کوئی داستان ہی...
نہیں! ۔ " 🥀🙂

Chatri
 

#__مجھے بھی پتا تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ 💔 #__مگر تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں...
گِنا ہی نہیں🔥 -

Chatri
 

بہت مان تھا جن پر بہت بے ایمان نکلے وہ_