جو راہ عشق میں ثابت قدم رہا
اس کو دوبارہ عشق کرنے کی اجازت نہیں ملتی
pain in heart
piyar mein dokha ____
یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں
دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے
good morning
ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں سے مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟"
ماں جی کہنے لگی، "بیٹا! ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتاً فوقتاً ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے نمک صرف اس لئے مانگ لیا تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کریں، بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں، یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے۔"
خوبصورت معاشرے ایسی ہی ماؤں سے تشکیل پاتے ہیں
اور سب باتوں کا حساب رہنے دو
یہ بتاؤ خود سے نظرے ملا لیتے ہو ؟✨
ہم گنہگار جب خدا کے ہیں
تو آگ بندوں کوکیو لگتی ہے🔥
اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں
آپ کے قرب سے پہلے،مجھے معلوم نہ تھا
کہ زندگی اتنی دل آویز بھی ہوسکتی ہے
تمام مسلمانوں کو نیا اِسلامی سال مبارَک ہو❣️
معیارِ گفتگو = معیارِ زندگی
نیا ہفتہ، نئی ُامید
صبح بخیر دوستو
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے 💔
رشتہ چاہے کتنا گہرا ہی کیوں نہ ہو
جب بھروسہ ٹوٹ جائے تو غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں...
🖤
جب موقع ملے تو فائدہ اٹھائیے
موقع ملنے میں سال لگ جاتے ہیں اور ہم ضائع کرنے میں 10 منٹ بھی نہیں لگاتے
good morning in USA
میں چلو تو کہاں تک چلو دوست
تم نے سفر بھی دیا ہے بغیر منزل کے💔💔💔
ملنے کا وعدہ تم کرو
کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے💔💔💔
سازش میں شامل سارا جہاں ہے 🖤🌿🍁
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain