Damadam.pk
Chaudhary-Ahsan's posts | Damadam

Chaudhary-Ahsan's posts:

Chaudhary-Ahsan
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے

Chaudhary-Ahsan
 

#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🍁💫
#دیکھ اک "#سادہ" سا #لڑکا ہوں-❤🔥
Eid 3rd day mubarak 🥰

Chaudhary-Ahsan
 

بس کچھ تصویریں بنانی ہوتی ہیں
ورنہ یوں سج سنور کر عید ہم نہ مناتے 🥰

Chaudhary-Ahsan
 

مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں۔🥀

Chaudhary-Ahsan
 

اور ہم نے تیری یاد وں کے سہارے
عید منائی نہیں گزاری ہے 🥰
عید مبارک

Chaudhary-Ahsan
 

اک تیرے خیال کی خاطر !
ناجانے
ھم نے
کتنے خیال چھوڑے ھیں!🥀

Chaudhary-Ahsan
 

Assalamualaikum Kesy Ho Ap sab Meri Taraf Sy ap Sab ko Eid-Ul-Adha🐂🐄🐐🐑Mubarak.Allah Pak💜Sab Ki Qurbaniyaan Qabool Farmaye.Ameen💜

Chaudhary-Ahsan
 

happy raining day

Chaudhary-Ahsan
 

تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤️
تھک جائیں سارے وکیل مجھے زمانت نہ ملے👏

Chaudhary-Ahsan
 

قریب آجاٶ کہ جینا مشکل ہے تیرے بن
دل کو تم سے ہی نہیں تیری ہر اک ادا سے پیار ہے

Chaudhary-Ahsan
 

اقرار ہے کہ دل سے تمہیں چاہتے ہیں ہم
کچھ اس گناہ کی بھی سزا ہے تمہارے پاس

Chaudhary-Ahsan
 

جو راہ عشق میں ثابت قدم رہا
اس کو دوبارہ عشق کرنے کی اجازت نہیں ملتی

Chaudhary-Ahsan
 

ابھی سے لطف و مروت کا اہتمام نہ کر
نظر کو تیر لبوں کو ابھی سے جام نہ کر
ابھی نہ شانے سے ڈھلکا تو ریشمی آنچل
حسین شام ہے ایسے میں قتل عام نہ کر

Chaudhary-Ahsan
 

کیا کشش تھی اس بے وفا میں
کہ جب بھی ملے محبت ہو گی

Chaudhary-Ahsan
 

ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا

Chaudhary-Ahsan
 

مخلص تو سایہ بھی نہیں ہوتا 😞
شام ہوتے ہی ساتھ چھوڑ جاتا ہے 😔

اے غم زندگی نہ ہو ناراض
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
C  : اے غم زندگی نہ ہو ناراض مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی - 
Chaudhary-Ahsan
 

دل کی باتوں میں آگیا ورنہ...
.
.
میں نے جینا تھا موت آنے تک... 💔

Chaudhary-Ahsan
 

کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا

Chaudhary-Ahsan
 

جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا
آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو