Damadam.pk
Chaudhary-Ahsan's posts | Damadam

Chaudhary-Ahsan's posts:

Chaudhary-Ahsan
 

koi kisi ka dard nahi samjhta

Chaudhary-Ahsan
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں

Chaudhary-Ahsan
 

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

Chaudhary-Ahsan
 

چائے میں ڈال کے تیز چینی
آج بھی تیرے لہجے کی مٹھاس ڈهونڈتا ہوں

Chaudhary-Ahsan
 

زخم دے کر نہ پوچھ درد کی شدت
درد تو درد ہوتا ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا

Chaudhary-Ahsan
 

پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں ججتا

Chaudhary-Ahsan
 

اداؤں کی بات کرتی ہو
دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم

Chaudhary-Ahsan
 

اتنا درد مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے

Chaudhary-Ahsan
 

kia soch reh ho

Chaudhary-Ahsan
 

good evening

Chaudhary-Ahsan
 

hello 👋

Chaudhary-Ahsan
 

hum miley gye kahin--

Chaudhary-Ahsan
 

kidr gyeb ho sb

Chaudhary-Ahsan
 

.q1 hlw

Chaudhary-Ahsan
 

*اگر میں اپنے جھوٹ کے ساتھ خوش ہوں تو پھر آپ میرے اوپر اپنا سچ مسلط کرنے والے کون ہیں..!!*

Chaudhary-Ahsan
 

*میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان* *نہیں*
*#دل لگانے کو سارا جہاں باقی ہے*

Chaudhary-Ahsan
 

تجھے سورج ☀️ کہو اس میں آگ ہے
تجھے چاند 🌙 کہو اس میں داغ ہے
تجھے اپنا کہو اس میں شک ہے
تجھے پیار کرو میرا حق ہے

Chaudhary-Ahsan
 

good evening

Chaudhary-Ahsan
 

تجھے سورج ☀️ کہو اس میں آگ ہے
تجھے چاند 🌙 کہو اس میں داغ ہے
تجھے اپنا کہو اس میں شک ہے
تجھے پیار کرو میرا حق ہے

Chaudhary-Ahsan
 

جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر
دل پھر ان سے کبھی بھرتا نہیں