وہ کیا ہے جہاں جنگل ہیں مگر ان میں درخت نہیں تالاب ہیں مگر ان میں پانی نہیں سڑکیں ہیں مگر ان میں گاڑیاں نہیں اور صحرا ہیں مگر ان میں ریت نہیں ؟؟؟؟ Bujho to jaane!
آپ ایک اندھیرے کمرے میں داخل ہوئے آپ کے پاس صرف ایک ماچس ہے وہاں پر ایک موم بتی، ایک لاٹین اور ایک مشعل ہے ۔ سوال آپ سب سے پہلے کس کو جلاؤ؟؟؟ Bujho to jaane!
What do you call an old snowman?⛄ Ans: water😜😁 . . Why is a baseball stadium always so cool?🏟 Ans: Bcz it full of fans😜😁 . . Why did the girl throw a stick of butter?👧🏻🧀 Ans: she wanted to see a butter fly😜😁😂 . . What did the finger say to thumb?👍🏻🖕🏻 Ans:I'm in glove with you😜😁😂 . . . 😜😁😂🤣
اپنے کی بورڈ پر لکھیں "I am" اور پھر اوپر پٹی پر درمیان والے لفظ کو دس10 مرتبہ دبائیں اور کمنٹ کریں ۔ ۔ می:I am new in. I am new in. I am اوہو میرا تو عجیب جملہ بن گیا اب آپ کی باری Let's play😎😊