Damadam.pk
Chay-wala-pk's posts | Damadam

Chay-wala-pk's posts:

Chay-wala-pk
 

آج کی اچھی بات
۔
۔
۔
چھوڑو آپ نے کونسا عمل کرنا ہے🙈🤪😂😂😁

Beautiful Structures image
C  : One day I will be here❤ - 
Wowwwww😮😯😯😯
C  : Wowwwww😮😯😯😯 - 
Islamic Quotes image
C  : .q1 بےشک تمام تعریف الله ہی کیلئے ہے - 
Chay-wala-pk
 

Remove your 4 finger from back of your phone
And see the magic
🙊🙈🙈😁🤪😆🤣🤣

Chay-wala-pk
 

جب میں چھوٹا تھا تو سوچتا تھا کہ جہاز تو اتنا بڑا ہوتا ہے اس کو رنگ کیسے کرتے ہونگے🙄🤔
پھر جب میں بڑا ہوا تو پتا چلا کہ جب جہاز اوپر جاکر چھوٹا ہوتا ہے تو تب کرتے ہیں🙈😜😝😂😂😂😆😅

Chay-wala-pk
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر مرغی کو گرم پانی پلا دیں
تو کیا وہ ابلے ہوۓ انڈے دے گی
🙄🙄🤔😁🙈😄😜😅

Chay-wala-pk
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو اچھا کہیں تو آپ اپنا نام ہی اچھا رکھ لیں
کوئی دوسرا آپشن تو نہیں ہے🙄😄😒😜😅😂

Chay-wala-pk
 

آج کا سوال
روٹی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ؟ ؟
😯😳😳😯😯🤔

Chay-wala-pk
 

وہ کیا ہے جو آپ کے نیچے تین ہے؟
اور میرے نیچے دو ہے
اور سب کے نیچے آیک ہے۔🤔🤔
۔
جواب سمجھ کر دیں🤓۔
۔
بوجھو تو جانیں😁😂😂

Jokes image
C  : 😅😄😅😄😅یہ پایا ہے یہ کھویا ہے - 
Chay-wala-pk
 

وہ کونسی چیز ہے جو رکتی نہیں
اگر رک جائے تو کبھی بھی نہیں چلتی🤓🤔😯
۔
بوجھو تو جانیں

Chay-wala-pk
 

اگر کبھی تھکاوٹ کی وجہ سے
آپ کا جسم ہل نہ رہا ہو
بجلی کے سوئچ میں دو انگلیاں دے دیں
انگ انگ ہل جائے گا
🙈😂🤪😅😁😁😆

Chay-wala-pk
 

پاکستان 🇵🇰:کینو، مالٹا، موسمبی، فروٹر
امریکہ 🇦🇺:orange,orange,orange,orange
🍊🍊🍊🍊🙃😁

Chay-wala-pk
 

ٹیچر: کونسا پرندہ تیز اُڑتا ہے؟؟
شاگرد: جس کو زیادہ جلدی ہو۔😒😛🙈😂😂

Chay-wala-pk
 

Teacher: any question???
Student: period off hony me kitna time reh gya hai.
😜😂😂😅😅😆

Chay-wala-pk
 

Proof that you are not sad
Show your three recent emojis😢
Me:😂😅😎

Chay-wala-pk
 

تم کھاؤ تو شلجم😎😎
ہم کھائیں تو گونگلو😆😆😂😅😁😅😅

Chay-wala-pk
 

ہر کسی کو صفائی نہ دیں
آپ انسان ہو ،سرف ایکسل نہیں
😂😂😂😅😅😆

Chay-wala-pk
 

کیا سادہ زمانے تھے ایک بریکٹ اور دو نقطے لگا مسکرا لیتے تھے
اب تو ایموجیز نے نئ مصیبت ڈال دی ہے
کہ مسکرانا بھی پندرہ قسم کا ہو گیا ہے☺🙂😊😀😁😂😃😄😅😆😇😉😬😎😏
حالات کی ستم ظریفی دیکھیں کہ اگر شرمانے کا اظہار کرنا ہو تو باندری 🙈 دستیاب ہے۔