ایک رات میں اکیلا گھر سے باہر کھڑا تھا😨
آس پاس کوئی نہیں تھا
ہر طرف سناٹا تھا
میں تیز تیز چلتے ہوئے گھر آیا
اور دروازے کو کنڈی لگا کی سو گیا😴
۔
۔
غور سے پڑھنے کا شکریہ😁😂😂😝😜😄😆😆
جج:
تم پانچویں مرتبہ عدالت آرہے ہو
تمھیں شرم نہیں آتی؟؟؟😁
ملزم:
اور آپ جو ہر روز یہاں آتے ہیں
آپ کو تو ڈوب مر جانا چاہیے
😝😜😆😄😅😂
اگر احمد کا مرغا🐓 محمود کے گھر میں انڈہ 🥚دے گا تو انڈا کس کا ہوگا؟؟؟😋😂🤣🤓😎
احمد کا یا محمود کا؟؟؟؟
بوجھو تو جانیں😂🤣😅
Focus on the question😁
وہ کیا ہے جو ہمیشہ آرہا ہوتا ھے مگر کبھی نہیں آتا🤔🤔🙄😕؟؟؟
۔
بوجھ کر دیکھاؤ😏😏😎
اگر تم میرا نام لو گے تو میں غائب ہو جاؤں گا😵🗣😯🤔🕵
بتاؤ کہ میں کون ہوں؟؟؟؟
Only for genius😎
وہ کونسا جانور ہے جس کی رات کو دم چمکتی ہے؟؟؟؟
.
Tello😯🤔🤔🕵
وہ کونسا پرندہ ہے جس کے نام کو الٹا کرنے سے ایک ملک کا نام بن جاتا ہے؟؟😯🤔🤔
۔
۔
بوجھو تو مانیں😎
وہ کون سی چیز ہے جو کھانے کیلئے لائی جاتی ہے
مگر کھائی نہیں جاتی؟؟؟؟
🤔😯🤔🤔🤔
۔
۔
بوجھو تو مانیں😂😂😂
جو لوگ آپ کی برائی کرتے ہیں ان کو کرنے دیں🤔😐🤗😇
کیونکہ برائی وہی لوگ کرتے ہیں جو آپ کی برابری نہیں کرسکتے😍😎🤗😇
آج کا سوال
کیا عمران خان کو بیوہ کے شوہر کو نوکری دینی چاہیے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
۔
۔
۔
بوجھو تو مانیں😂😅😜

عظیم ترین بےعزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں🤓😳
اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو😎😂🤣😂🤣
صرف ایک بندہ ہی کورونا وائرس کی ویکسین بنا سکتا هے😌
اور وہ ہے موٹو پتلو کارٹون والا ڈاکٹر جھٹکا🙈😂🤣😆😂😂🤣🤣🤣😂😂
ایمانداری سے بتائیں
سردیوں میں کتنے دنوں بعد نہاتے ہیں😳
جھوٹ نہیں بولنا😂🤣
حیرت انگیز معلومات
آپ اپنی آنکھوں کو صابن سے نہیں دھو سکتے
آپ اپنے بال نہیں گن سکتے
آپ اپنی زبان سے اپنے نچلے ہونٹ کو نہیں چھو سکتے
صرف بےوقوف لوگ ہی تیسری لائن پر عمل کریں گے
اب آپ ہنس رہے ہیں کیونکہ آپ بےوقوف بن گئے ہیں
اب آپ اس کو شئیر کریں گے تاکہ آپ بدلہ لے سکیں😎😜😆😂🤣😅😀😁
آدمی:بیٹا اپنے پاپا کو باہر بھیجنا
بچہ:وہ گھر پے نہیں ہیں
آدمی:تو اپنے بڑے بھائی کو بلاؤ
بچہ: وہ بازار گۓ ہیں
آدمی: تو اپنی امی کو بلاؤ۔یا وہ بھی گھر پر نہیں ہیں۔
بچہ:ہاں وہ بھی نہیں ہیں۔بڑے بھائی کے ساتھ بازار گئی ہیں۔
آدمی : اووووف۔تو بیٹا آپ کیوں گھر پر اکیلے ہو۔ آپ بھی کہیں جاؤ؟
😅بچہ:میں خود اپنے دوست کے گھر آیا ہوا ہوں۔😆😝😂😀😅
فقیر:چوہدری صاحب ہمارے گھر میں آٹا ختم ہو گیا ہے
چوہدری:لیا پیسے میں لیا دینا وا😅😂😅😂😆
یممممم 😋
آج مچھلی کے پائے کھا کر مزہ آگیا
مچھلی کے پائے😀😅😝😂
کہتے ہیں کہ بات آہستہ کرو کیونکہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں🤐🤐
تو کوئی بات نہیں؟
صرف کان ہی ہوتے ہیں نا
زبان تو نہیں نا ہوتی سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں😛😃😅
چلو سب اپنے اپنے شہر یا گاؤں کا نام بتاؤ
میرا شہر لاہور اور گاؤں ڈیال ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain