واش روم کے دروازے پر لکھا تھا 🚽
'پانی زیادہ استعمال کریں💧
چھ لوٹے پانی دے پی کے بار آگیا😅😂😜😹😆😂
اگر پیسے درختوں پر لگتے تو کونسا مفت میں ملنے تھے
آم ،سیب ،مالٹے وغیرہ بھی تو درختوں پر لگتے ہیں ،مفت میں تھوڑی ملتے ہیں😅😄😁۔
۔
۔
۔
۔
۔
ویسے سوچنے کی بات ہے۔ ہے نا🤔🧐🤭
#ہر دربار پہ جا کے تجھے مانگا
چاول مل جاتے ہیں مگر تم نہیں ملتے😭😭😜😂😆
کیا خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں ؟🤔
نہیں نا؟😕
تو پھر کیوں کہتے ہیں کہ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر کر رنگ پکڑتا ہے🙄🤨
ہن مینوں دسو؟🧐😁😂🤣😃😆😝
ٹیچر : جو میرے سوال کا جواب دے گا وہ گھر جاسکتا ہے ۔
پپو نے جلدی سے اپنا بیگ کھڑکی سے باہر پھینک دیا ۔
ٹیچر : یہ بیگ کس نے باہر پھینکا؟
پپو: ٹیچر جی میں نے ،اور اب میں گھر جا رہا ہوں😂😂🤣😆😜😅😃
ٹیچر :جو بےوقوف ہے کھڑا ہو جائے ۔
کوئی نہ اٹھا ۔پھر آخرکار ایک بچہ کھڑا ہو گیا ۔
ٹیچر نے کہا :کیا تم بےوقوف ہو؟
بچہ: نہیں ٹیچر وہ آپ کھڑی تھی اس لیئے مجھے اچھا نہیں لگا۔😹😹🙈😂🤣
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا آپ بھی میری طرح آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں😜😁😂🤣🤣😂
پاکستان میں پوچھا جانے والا قومی سوال
میرا نمبر آپ کو کہاں سے ملا؟
قومی جواب
دھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا هے یہ تو بس ایک نمبر ہے😆🤣😂😂🤣
کسی قبرستان کے باہر کیا ہی کمال کی بات لکھی ہوئی تھی کہ
'کبھی ہم بھی تھے تمہاری طرح
کبھی تم بھی ہو گے ہماری طرح
جمعہ مبارک
Chalo Sab apna favorite kam btao
بھائی جان یہ سڑک کس طرف جاتی ہے
پٹھان:یہ کہیں نہیں جاتا یہی پڑا رہتا ہے😅😅😂😅😜
دوکاندار:آلو چھولے لے لو، آلو چھولے لے لو
آدمی: پائن اے تے جلیبیاں نے
دوکاندار: چپ کر مکھیاں نو دا لایا اے😅😅😂😂😜😅
کہتے ہیں کہ جب کتا پیچھے لگے تو بیٹھ جا نا چاہئے تا کہ وہ بھی بیٹھ جائے۔ایک دن میرے پیچھے کتا لگا تو میں بیٹھ گیا پھر شام تک ہم وہیں بیٹھے رہے😩🙀😜😂
chalo sab bataoo kis ko kis chiz sy dar lagta hai👻💀🗣👀
😂🤣😃😅🤣😀😆esy emoji beijty waqat kia ap such me hans rahy hoty hen?
kya ksi ko math ki zaban ati hai?nahi?mujay ati hai:
32 yani bijli
10 yani mujay btao
9 yani bhu
100 yani sleep
36 100 yani sleep quickly
22 yani bro
13 yani your
2 yani give me
30 yani daughter
50 yani بھگا
😅😅😜😂😂 math ki zuban
نعرہ گلیریاں
دو تیریاں دو میریاں😂😂😅😅😜
(نوٹ: گلیریاں مطلب گنا)
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ نالے پونی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟🤔😜😁😅😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain