صبح بخیر الم۔ یہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں، اس میں ہدایت ہے متقی لوگوں کیلئے۔ جو غیب پر ایمان لاتے ہیں ،نماز قائم کرتے ہیں اور جو رزق ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ اور جو کتاب تم پر نازل کی گئی ہے(قرآن) اور جو کتابیں تم سے پہلے نازل ہوئی ،ان سب پر ایمان لاتے ہیں، اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور یہی فلاح پانے والے ہیں۔ سورۃ البقرہ (آیت 1تا 5 )۔
ٹیچر: تمہارے ابو کتنے سال کے ہیں؟ اسٹوڈنٹ: جتنے سال کا میں۔ ٹیچر: وہ کیسے؟ اسٹوڈنٹ: جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٹیچر شاکڈ😵😆😆😆