Damadam.pk
Chay-wala-pk's posts | Damadam

Chay-wala-pk's posts:

Chay-wala-pk
 

وقت بہت قیمتی ہوتا ہے⌚⌚
۔
۔
۔
لہذا ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں
😜😝😂😂😄۔
۔
۔
۔
۔
۔
صبح بخیر

Chay-wala-pk
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
دیکھنا اب کچھ پاگل اس پر بھی اعتراض کریں گے😒😝😜😄😄😂

Chay-wala-pk
 

وہ کیا ہے جس کی 88 چابیاں ہیں
مگر وہ ایک بھی دروازہ نہیں کھول سکتا
۔
۔
۔🤨🤨🤔🤔🤔Bujho to jaane!

Chay-wala-pk
 

میں دوڑتا ہوں
وہ دوڑتا ہے
میں رکتا ہوں
مگر وہ پھر بھی دوڑتا ہے
۔
۔
۔
وہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤨🤨

Chay-wala-pk
 

میں اڑ سکتا ہوں
مگر میرے پر نہیں😔😓
میں رو سکتا ہوں😭😭
مگر میری آنکھیں نہیں
۔
۔
بتاؤ میں کون ہوں ؟؟؟🤔🤔🤨🤨

Memes & Satire image
C  : 🤣🤣🤣funny😅 - 
Chay-wala-pk
 

اگر آپ کا نام 'تم' اور میرا نام 'میں' ہو تو ان میں سے پاگل کون ؟؟؟؟؟؟
🤔😂😂😝😜😅😅😄telloo guys

Chay-wala-pk
 

.q1 good morning everyone
.p1 .p5

Memes & Satire image
C  : 😂😂😂😂😂very funny - 
Chay-wala-pk
 

لوگ اسے چھت پر لٹکائیں
گھر کی دیواروں پر لگائیں
جب بھی پسینہ آتا ہو
اسے چلا کے راحت پائیں
🤔🤔🤔🤔🤨🤨🤨۔
۔
۔
۔
Telloooooo genius .a5

Chay-wala-pk
 

وہ کونسی چیز ہے جسے ہم ضرورت پڑنے پر پھینک دیتے ہیں اور جب ضرورت نہ ہو تو کھینچ لیتے ہیں🤔🤔🤔🤔🤔🤨🤨🤨🤨🤨
۔
۔
۔
۔
۔
Telloooooooo🤭🤭

Islamic Quotes image
C  : اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے😊 Share bcz we are Muslims - 
Chay-wala-pk
 

اگر کوئی آپ سے سچے دل سے معافی مانگے 🙏🏻
تو اسے معاف کردیں
کیونکہ آپ بھی تو اپنے پروردگار سے یہی امید رکھتے ہیں😊😊😍

Motivational Quotes image
C  : ~~~no caption~~~~ - 
Chay-wala-pk
 

Genius bro and sis tell me
وہ کونسی چیز ہے جس کی چار ٹانگیں ہیں مگر وہ زندہ نہیں ہے🤨🤨🤔🤔؟؟؟؟
۔
۔
Bujho to jaane!😂😂

Digital Art image
C  : Digital art👍🏻 - 
Chay-wala-pk
 

ایک قلعے میں نو دس پریاں
آپس میں سر جوڑے کھڑیاں
۔
۔
Bujho to jaane!
😂😂

Chay-wala-pk
 

ایک قلعے میں بتیس دانے
بوجھنے والے بڑے سیانے
۔
۔
Bujho to jaane!😂😂

Chay-wala-pk
 

ٹیلی فون ایک بہت بڑی شخصیت کا ہم عمر ہے
وہ شخصیت کون ہیں؟؟؟؟
۔
۔
Hint: us insan ny pakistan k
Liye bohat acha kaam kiya tha.
🤔🤔🤔🤔i know that this is a tough questions
But if you are genius crack this

Chay-wala-pk
 

والوں سے کہا jazz میں نے
میں سنگل ہوں ۔
انہوں نے کہا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
دنیا کو بتا دو😂🤣😆😅😂😂😁