good morning everyone
Ok one question
.
.
.
How many followers u have???
🤔🤔
Telloooo🙂

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کا پہلا وزیر اعظم کون تھا ؟؟🤔🤔🤔🙄
۔
تاریخ دان حاضر ہوں😁😂۔






Intelligent hazir hon
اگر احمد کی مرغی حماد کے گھر انڈا دے گی تو انڈا کس کا ہوگا🐣🐔
۔
Bujho to jaane!
😜😂😂😆

والوں سے پوچھا کہ ufone میں نے
پاکستان کا نیا وزیراعظم کون ہے؟؟🤔
انہوں نے کہا
تم ہی تو ہو
😱😀😆😜😄😄😂
ایک تالاب کے کنارے ایک لڑکا اور ایک ڈاکٹر مچھلیاں پکڑ رہے تھے
لڑکا ڈاکٹر کا بیٹا ہے
لیکن ڈاکٹر اس لڑکے کا باپ نہیں ہے
۔
بتائیں
ڈاکٹر کون ہے؟
دمادم کی سنسان سڑکیں اور گلیاں دیکھ کر لگتا ہے کہ تمام یوزرز 1 اون1 میں لگے ہوئے ہیں
😂😅😆😱😁😄😜
کوئی ہے دمادم میں یا نہیں؟
چلو میں آپ کو ایک کہانی سناتا ہوں
ایک ملک میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا
اس کا نام پہیترعوقلکجمنشفگحدہ
تھا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
آپ نے بادشاہ کا نام نہیں پڑھا
جاؤ میں نے کہانی نہیں سنانی😕😕😜😝😆😅😂😂
دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
۔
جنرل نالج سوال
۔
Bujho to jaane!




انسان کی آدھی خوبصورتی اس کی زبان میں ہوتی ہے😍😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain