:لڑکی
تمھاری تعلیم کتنی ہے
:لڑکا
L.L.K.M.p
:لڑکی
یہ کونسی ڈگڑی ہے
:لڑکا
😂😂لمک لمک کے میٹرک پاس
برباد کر کے اس نے کہا پھر کرو گے
محبت؟
دل ذخمی ذخمی تھا
!!ہونٹوں نے کہال انشاء الله
ادا مطلب
☺نگاہ مطلب
😍ذباں مطلب
😅بیاں مطلب
😕بتا مطلب
😨 کہاں جاؤں
😢لوگ کہتے ہیں بول جاؤ اسے
💔کتنے آسان ہے مشورہ دینا
jiha hum zahar lagta ha😈
wo Hamya kon sa galab jamun lagta ha😂😂
Hamasha muskurta 😍 rahiya
Kiyunka tinday 😟 jasi shakl banay 😜 sy problm solve nahi hoti😊
ہونگے وہ کوئ اور جن کو قدر نہیں محبت کی
💞💞💞💞
ہم جنہیں چاہتے ہے ذندگی بنا لیتے ہیں
Us ny kaha Mari har sans py ak larki marti ha😂😂
Main ny kaha to tum Acha wala tooth paste use kiya karo😝😝
Kaynat ki sb sy mahngi cheez Ahsas ha
Jo duniya ka har insan main nahi hoti***😢😢
اگر کوئ آپ پہ شک کرے تو
اس شک کو دور مت کریں
مزید پکا کر دیں
😜😜😜😂😂😂انج تے فر انج صیح
!!سنو
یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
....***میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
مانا کے تم خاص ہو
مگر
ہم بھی بہت خاص ہے
💞💞💞کسی خاص سے پوچھ
Jumma💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞Mubarak💞💞💞💞💞💞💞💞💞To All Pakistan
ہے حوصلہ درد کا جو سہ رہا ہے مجھے
کہ میرے غم کی بھی انتہا ہوئ
تیرے بنا گزار کہ جیں گے کیسے بھلا
یہ زندگی تو بے وجہ ہوئ
نہ محبت نہ دوستی
ہمیں کچھ راس نہیں
😢سب بدل جاتے ہیں
😢ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد
مجھے کن سے کر تو قریب تر
مجھے اپنے در کی گدائ دے
مجھے اس جہاں سے کوئ غرض نہیں
مجھے اس جہاں کی رسائ دے
اس کی نفرت کا سلسلہ بھی کتنا عجیب ہے
اپنا بھی نہیں بناتا اور کسی کا ہونے بھی 😢😢😢نہیں دیتا
Usy kaho ka mari saza ko kush kam kar day😍
Main Aydi hn mujreen nahi hn,
Galati sy eishq huwa ta😍
اس نے یہ سوچ کر ہمیں الودع کہہ دیا
ہم غریب لوگ ہیں محبت کہ سوا کیا دیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain