Damadam.pk
Cheeko_pagl's posts | Damadam

Cheeko_pagl's posts:

Cheeko_pagl
 

عشق تو قتل ہے معصوم لوگوں کا
جانے کیوں لوگ مجرم کو دل میں پناہ دتیے ہیں

Cheeko_pagl
 

💔مجھے ڈھونڈنے کی کوشش مت کرنا
تو نے منزل بدل لی میں نے راستہ بدل لیا

Cheeko_pagl
 

ہر دھکی شخص عشق کا مارا نہیں ہوتا
ہو سکتا ہے کوئ اس کی چاۓ پی گیا ہو
😍😍😍😂😂😂

Cheeko_pagl
 

سب نے کہا دوستی ایک درد ہے
ہم نے کہا قبول ہے
سب نے کہا اس درد کے ساتھ جی نہ پاو گے
ہم نے کہا تیری دوستی کے ساتھ مرنا بھی قبول ہے

Cheeko_pagl
 

😅لوگ کہتے پیار کرنا مشکل ہے
اور ٹیچر کہتی ہے
😝 جو چیز مشکل لگے اسے بار بار
Rapeat
😂😂😂کیاجاتا ہے

Cheeko_pagl
 

Ma tum sy kasay kahan😍😍😍😍
Tu eilag ha Mari Har😢😢
Audasi ka💕💕💕

Cheeko_pagl
 

Ajnabi ban kar hi rahna bahtr ha💞
.
.
Duniya main bhut Takleef datay ha💞
.
.
.
Log apna bana kar💞

Cheeko_pagl
 

جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی
میں کھانے کی لذت حاصل نہیں ہوتی
اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل
کو عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی

Cheeko_pagl
 

گرتے ہیں سجدوں میں ہم
اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال
اگر گرتے صرف عشق خدا میں
تو کوئ حسرت ادھوری نہ رہتی

C  : Mara dil❤ki ya duwa ha - 
C  : Ami ka shak shuru ho jata ha😂😂 - 
Cheeko_pagl
 

!!دانتوں نے ذبان سے کہا
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے
😂😂😂تو تمھاری چیخیں نکا جانی ہے
!!ذبان نے جواب دیا
میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے
!!اور تم 32 کے 32 باہر
😂😂😂😂😂

Cheeko_pagl
 

زمانے میں آے ہو
👍👍تو جنیے کا ہنر رکھنا
دشمنوں کا کوئ خطرہ نہیں
!!بس اپنوں کا خیال رکھنا

Cheeko_pagl
 

قستمت اتنی خراب ہے کہ2000
کی جوتی لے کر آو
اگلے دن 800 کی سیل میں لگی ہوتی ہے
😭😨😨😨

Cheeko_pagl
 

😢.. تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کا سیل ختم
😂😂ہو گیا تھا

Cheeko_pagl
 

چھوٹی شان کے پرندے ہی ذیادہ پھڑپھراتے ہیں
خاندانی بازو کی اڑان میں کھبی آواز نہیں ہوتی

Cheeko_pagl
 

💞💞💞چہروں پے مرنے والے کیا جانے
💞💞💞کہ دل کی خوبصورتی کیا ہوتی ہے

Cheeko_pagl
 

ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے
😍😍کہ کوئ ہمیں پسند کرے
وہ تو ہماری باتیں ہی اتنی لش پش ہوتی ہے
😜کہ لوگ ہماری طرف کھنچے چلے آتے ہیں
😎😍😝😝

Cheeko_pagl
 

میں کسی سے ناراض نہیں ہوتی
💞💞
😍خاص سے عام ضرور کر دتیی ہوں

Cheeko_pagl
 

😢سمجھ نہیں آیا ذندگی تیرا یہ فلسفہ
!ایک طرف کہتی ہے
😍صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
!اور دوسری طرف کہتی ہے
😥😥وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا