Damadam.pk
Chichora_Larka's posts | Damadam

Chichora_Larka's posts:

Chichora_Larka
 

وہ روٹھا رہے مجھ سے یہ منظور ہے لیکن
یارو اسے سمجھاٶ میرا شہر نہ چھوڑے۔

Chichora_Larka
 

جب بارش ہوتی ہے تو تب زیادہ پانی آتا ہے اور جب میری پوسٹ ہوتی ہے تو لڑکیاں آتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂

Chichora_Larka
 

اپنے جانو کی طرف سے اپنے اوپر لگی ہوئی ایک پابندی
کمنٹ فرمائیں🙊😂
سنگل لوگوں کو اسلام علیکم
😂🤭👻

Chichora_Larka
 

ہمیں دوسری شادی کو فروغ دینا ہوگا، تاکہ معاشرے میں بیوہ، طلاق یافتہ اور عمر رسیدہ لڑکیوں کو ہمسفر مل سکیں ۔
یہ بات کوئی بھی شیئر نہیں کرےگا

Chichora_Larka
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕

Chichora_Larka
 

اسلام آباد میں ایک بندے کی دو لڑکیوں سے ایک ساتھ شادی
یا اللہ #ابیٹ آباد #کوھستان #امانسہرہ #والے بھی #تیرے ہی #بندے ہیں😂🤲😂🤲😂

Chichora_Larka
 

تم سمجھ ہی نا سکے
کہ میں بدل نہیں رہا تھا,
میں ختم ہو رہا تھا...💞

Chichora_Larka
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔

Chichora_Larka
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔

Chichora_Larka
 

زندگی ٹھہری مگر۔۔۔۔
خود بہہ گئے ہم۔۔۔۔
📝#پاگل

Chichora_Larka
 

شوق اسکے بدل گئے شاید ۔۔۔۔
وہ میرے شعر آب نہیں پڑھتا ۔۔۔
#پاگل

Chichora_Larka
 

محبت اب کرے تو ،کیوں کرے ہم
گلے، شکوے کرے تو، کیوں کرے ہم
درد دیتے ہیں جو یادوں میں آکر
محبت ان سے مانگا ،کیوں کرے ہم
خدا کو چھوڈ کر سب کھو دیا ہے
دوبارہ اور غلطی ،کیوں کرے ہم
عبادت اپنے رب کی چھوڈ کر پھر
تمہارے آگے پیچھا کیوں کرے ہم
📝

Chichora_Larka
 

دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر
اب تیرے خط نہیں پڑھوں گا میں
جون

Chichora_Larka
 

خود پسندی سے نکل آو تو مجھے ملنا
میں برابر کے تعلق پہ یقین رکھتا ہوں
🔥___________

Chichora_Larka
 

اذیت راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے 🔥
🔥_________

Chichora_Larka
 

گھر والوں کے تو سب ہی لاڈلے ہوتے ہیں۔
میں تو اپنے دوستوں کا بھی لاڈلا ہوں؟⁦

Chichora_Larka
 

Who is your late night conversation patner💔🥀
Mine; No one❤🥀😛

Chichora_Larka
 

بہت اداس ہوں😏
😥😐👇
کوئی آنکھ ہی مار دو
🤣😋🙄

Chichora_Larka
 

آپ کو #نیند زیادہ آتی ہے😴
یا #شرم؟
😜🙄

Chichora_Larka
 

محبت چھوڑ دی ہم نے)
اب لوگوں کی setting کرواتا ہوں😂😝😁🙊
500روپے فی سیٹنگ