میں تیرا نام بتاؤں کس کو،
یہ حال سناؤں کس کو ! 🔥💔😌
میں کارٹون ہوں😜😜
پڑھ لیا😱😂🙈🙈
کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون😂😛
-•"اپنے جانو سے فرصت مل جائے تو میری پوسٹ پہ بھی آجایا کریں__،"😒
سنو😍
کبھی کسی کے کہنے پر #DP Change کی ہے😁🙈🔥
Me: No
درد پہلے پہلے ہوتا تھا ۔۔۔ اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔💔💔
اَج پھوپھی نے منہ وی چُمیا اے😘 مَتھا وی چُمیا اے😍 نال 1000 دا نوٹ وی دِتا اے. ایدا کی مطلب اے؟؟🤔
🤣🤣🤣
وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے
اسے لگتا ہے ہر شخص اس جیسا ہے🤨
#
مجھے روک لو، میں چلا گیا تو چلا گیا
کسی طور پھر میں تمہارے بس میں نہ آؤں گا
.
❤️😍😌
میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے
کس سے پوچھوں ترانشاں جاناں۔ 🔥
اس نے صِحرا میں قدم رکھا تو میاں
دشت کو بخت لگے, ریت پہ جوبن آیا😘
#😉
۔'تم زہنی عادی ہو میرے🍁🖤
میری جان بات محبت کی نہیں - 🌝🔥
#
پھر تیری ،،، یاد کے موسم نے جگائے محشر
پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤؤں جیسا
پہلے تو سنا دیتی ہے مجھے دو چار باتیں
پھر خود ہی چپ چاپ سینے سے لگا لیتی ہے 😘🔥
#
لگتا ہے محفلِ یار میں شاعر بہت ہیں
کچھ ہمیں بھی سُناو ہم گھائل بہت ہیں
خلافِ ذوق سہی پر یوں شعر لکھنے سے..
ذرا سا تجھ سے------ تعلق بحال رہتا هے!!
جب ایک بجلی کی تار کو دوسری بجلی کی تار سے پیار ہو جائے تو اسے " کرنٹ افئیر" کہتے ہیں🤭😝
ایک کپ چائے اور بہت سی باتیں ♥️♥️
اگر تیرے شہر میں ٹھہرے تو۔۔۔۔😍😍
میری GF آنٹی نکلی 😒
میں کیا کروں؟ 🙄😬
وہ کونسے
صحابی تھے ؟
جنہیں دیکھ کر شیطان بھاگ جاتا تھا
جواب لازمی ۔۔۔۔۔۔
👈عشق نے غالب نکمّ کردیا💔💕💘💕💔💘💕💔💘💕💔💘💕💔💘💕💔 ورنہ ہم بھی آدمی تھے کم کے 👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain