Damadam.pk
Chichora_Larka's posts | Damadam

Chichora_Larka's posts:

Chichora_Larka
 

تُجھ پہ الفاظ نہیں واریں گے••
اب تُجھے ہاں , اچھا , ہمم , اوکے سے ماریں گے••
🔥

Chichora_Larka
 

تنہا کیا تھا نا لاچار سمجھ کر••💔
آدیکھ، انحصار کرتی ہیں کتنی محبتیں••
🥀

Chichora_Larka
 

میں تصویر سے ہوں مطمئن••
مگر آرزو ہے تو روبرو آ ئے••
🔥

Chichora_Larka
 

پیار تو لڑکے کرتے ہیں،😊 لڑکیاں تو بس لوڈ مانگتی رہتی،
Agree?

Chichora_Larka
 

جب ہم تکلیف میں ہوتے ہیں
تو اللہ اور ماں ہی یاد آتے ہیں❤️

Chichora_Larka
 

ہم لڑکے بیمار کہاں ہوتے ہیں
😞🤕🤕😞
ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظر لگ جاتی ہے
🤣🙈😁😁🙈🤣
Agree

Chichora_Larka
 

آپ کیا بن گٸ ہو
مامی؟ چاچی؟ پھپو ؟ خالہ ?جانو
😂😂

Chichora_Larka
 

اور رنگین باتیں کر کے😍
زندگیاں سیاہ کر دیتے ہیں لوگ😒

Chichora_Larka
 

یہ آوارگی کا عالم ، یہ ساون کی برساتیں
شوقِ ہجر کے مارے، تنہا چاند سے ملاقاتیں.

Chichora_Larka
 

یہ آوارگی کا عالم ، یہ ساون کی برساتیں
شوقِ ہجر کے مارے، تنہا چاند سے ملاقاتیں.

Chichora_Larka
 

ماں ماں ہوتی ہے.....❤❤ جس کی ماں جیسی ہستی زندہ ہے وہ اپنی ماں کی لمبی عمر کے لئے ایک دفعہ آمین لکھیں............❤❤

Chichora_Larka
 

وہ روز ڈھونڈتا ہے نیا بہانا مجھے درد دینے کا
اسے کہو کبھی مرہم لگانے کا بہانا بھی ڈھونڈے❤❤❤

Chichora_Larka
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے❗
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی〰
#GUL,s

Chichora_Larka
 

بے زار، بد مزاج، انا دار، بد لحاظ____🔥🍀
ایسے نہیں تھے ہم، جیسے اب ہو گئے____●💁

Chichora_Larka
 

ﯾﻮﮞ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺛـــــــﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻮ.
ﺩﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﻧﮩﯿﮟ.

Chichora_Larka
 

پختہ عمر کے اس دور میں بھی ✨🍀
دل تجھے چاہتا ہے بچوں کی طرح 💕🔥

Chichora_Larka
 

تم سمجھ ہی نا سکے
کہ میں بدل نہیں رہا تھا,
میں ختم ہو رہا تھا...💞

Chichora_Larka
 

رشوت بھی نہیں لیتا یہ جان چھوڑنے کی💔
یہ عشق مجھے عمران خان کی طرح لگتا ہے 😊

Chichora_Larka
 

مرنا تو سب نے ہے لیکن میں جب مروں تب
میری زبان پہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام ہو
Ameen.r3

Chichora_Larka
 

اور ضرورتوں کے مارے لوگ کیا جانیں
خلوص اور اپنائیت کے رشتے کیا ہوتے ہیں۔