اب خساروں کو میں انگلی پہ گِنوں، ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا
ر
مجھ کو جس بات نے ماضی میں رُلایا تھا بہت
اب اُسی بات کو سوچوں تو ہنسی آتی ہے
مجھے یقیں ہے گھنے بادلوں کے سائے میں
وہ زُلف اب بھی میری یاد میں بکھرتی ہے
چراغ بجھ بھی چکے ہیں مگر پسِ چلمن
وہ آنکھ اب بھی میرا انتظار کرتی ہے
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے خاور
اُس نے تیرے مَر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
اب کے میں سچ میں پریشاں ہوں بچھڑنے والے
اب کے لگتا ہے ____ کہ تو دل سے نکل جائے گا
دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ
دو چار دن میں اُس نے محبت کمال کی
تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکو
تمام کھیل مُحبت میں اِنتظار کا ھے۔
قید مسلک کی نہیں ___ شرط عقیدے کی نہیں
جانےکس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے
مرمریں ہاتھ لے کر آئے ہیں
پھول بھی چوم کر لیے جائیں
وہ میرے پاس ہے نہایت پاس
کیمرے زوم کر لیے جائیں
وفا کا صدق قائم ہو تو آسماں سے ..
تمہارا قرب میرا رزق بن کر اترے گا
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے❤🔥😇🌸🔥
ہم وہ کنوارے ہیں جو رات کے 12بجےتیز پرفیوم لگا کر کسی سنسان جگہ سے گزریں تو چڑیلیں بھی کہتی ہے
نی نقاب کر لو او آگیا جے
🤣🤣🤣🤣😎
اس شہر کے انداز___بہت عجیب ہیں صاحب ...!!
گونگوں سے کہا جاتا ہے____بہروں کو پکارو.....!!!!
💖خدا کی محبت کا اندازہ بھی کمال ہے
💖
⚘سب کچھ دے کر کہتا ہے کوئی مانگنے والا ہوں⚘
کب تک پڑھتی رہو گی پوسٹ میری؟؟؟؟😉
اب تو کر دو اظہارِ محبت....🙈🙈🙈🙈
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋
دال روٹی تھالی میں.
سب کے جانو گر جائیں نالی میں.
😛سارے سنگل بولو آمین😂😅😆🙈🙈
اور جب میں خاک نشیں ہو جاؤں••
تو تم تنہا میری قبر پر سپارے پڑھنا••
ﮨﺎﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ••
ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ••
ﺣﻀﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺳﮯ••
ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﮞ••
😍😋 ☕🍟
ایک بات میری ہمیشہ یاد رکھنا کبھی بھی اس انسان کو اپنا مت ماننا جو ان لوگوں سے بھی بات کرتا ہے جن سے تمہاری بنتی نہیں••
🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain