Damadam.pk
Chichora_Larka's posts | Damadam

Chichora_Larka's posts:

Chichora_Larka
 

جتنے مخلص آپ ہیں ♡
اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا... !!😌🔥🌚
Agree .😌✋🏻💦

Chichora_Larka
 

*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣*

Chichora_Larka
 

بارش میں انٹرنیٹ ایسے چلتا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پہن کر چلتی ہے 🤪

Chichora_Larka
 

بھاڑ میں گئی انگریزی😏😏😏
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا
😃😃💔🔫

Chichora_Larka
 

تمہارا چہرہ یاد کرنے کیلیئے🥰🥰🙈
اب مجھے کارٹون دیکھنے پڑتے ہیں😛😛

Chichora_Larka
 

ضرورت برائے ایک
عدد😉😝
جینا #حرام کرنے والی کی😍😂😂

Chichora_Larka
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
اُن کی
دھڑا دھڑ
پوسٹیں ہوتی ہیں آ مینوں ویکھ لو 😂😂😂

Chichora_Larka
 

کوی لڑکی مجھے پھنسانے کی کوشش تو کرے
انشاءاللہ کامیابی اسکے قدم چومے گی۔۔😂😂😝😝😝
۔۔😋😋🙈🙈🙈

Chichora_Larka
 

کوی لڑکی مجھے پھنسانے کی کوشش تو کرے
انشاءاللہ کامیابی اسکے قدم چومے گی۔۔😂😂😝😝😝
۔۔😋😋🙈🙈🙈

Chichora_Larka
 

میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکڑ کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂

Chichora_Larka
 

:اس نے کہا حسن کیا ہے؟😍
میں نے اپنی تصویر سینڈ کر دی 🙈
اس نے بلاک کر دیا 🙄
شاید حسن برداشت نہیں ہوا😎😂😂

Chichora_Larka
 

بزرگوں سے سنا تھا
کہ جتنا ہو سکے پیار بانٹو
جب عمل کرنا شروع کیا
تو سب ٹهرکی سمجھنے لگے😂😂

Chichora_Larka
 

☺بلاک ہونے کا ڈر رہتا ہے ایڈمن,,
ورنہ تجھے سب کے سامنے پرپوز کرتا💕🙈😂

Chichora_Larka
 

چھوٹی چھوٹی خوشیاں اکٹھی کریں۔
تاکہ زندگی میں خوشیاں اور محبت آجائے

Chichora_Larka
 

ہو گیا ھے ہم سے معمولی سی باتوں پر خفا
وہ مگر ناراض ہو کر بھی بہت پیارا لگے
ہم اسے اپنا سمجھ کر کہہ گئے سب داستاں
وہ بھی اک اپنی طرح ہی درد کا مارا لگے

Chichora_Larka
 

یونہی گُھٹ گھٹ کر مرجانا
ہمیں منظور تھا لیکن_____
کسی کم ظرف پر ظاہر نہ کیں
مجبوریاں ہم نے __________

Chichora_Larka
 

ﺍﺳﮯ ﺍﺏ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﻭ
ﯾﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ

Chichora_Larka
 

ﻭﮦ ﺭﺍﺣﺖِ ﺟﺎﮞ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍِﺱ ﺩﺭ ﺑﺪﺭﯼ ﻣﯿﮟ
ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺍُﺩﮬﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ

Chichora_Larka
 

سوچ دا کیڑا اندروں اندر
پورا بندہ ٹک جاندا اے
دنیا راضی کدے نئ ہندی
بندا مکدا مک جاندا اے
#

Chichora_Larka
 

احباب نے رقیب نے دل نے رفیق نے
یہ بھی رہا نہ یاد کہ کس کس نے مات دی