Damadam.pk
Chichora_Larka's posts | Damadam

Chichora_Larka's posts:

Chichora_Larka
 

کاش ہم بھی کسی کے لئے خاص ہوتے 🌹🌺🌹🌺
کاش کوئی ہم سے بھی بات کرنے کا انتظار کرتا 🌹🌺🌹🌺

Chichora_Larka
 

ضرورت برائے گرل فرینڈ
سیلری ماہانہ نیٹ پکج ماہانہ کال پکج اور ماہانہ میسج پکج
😀😁😂🤣😅

Chichora_Larka
 

میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والو 🥺🙄
جاؤ تمہاری پوپھو تمہاری ساس بنے 😒😏
🤣🤣🤣🤣

Chichora_Larka
 

انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یااللّٰہ پاک ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا آمین

Chichora_Larka
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے۔۔
نا جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا۔۔۔

Chichora_Larka
 

سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے

Chichora_Larka
 

.q3 All

Chichora_Larka
 

.q3 all

Chichora_Larka
 

کاش کوئ مجھے بھی چاند کہے 🌙
اور میں اسے تارے دیکھا سکوں😬
😂😂🙈😔😹😍

Chichora_Larka
 

Eid Mubarak

Chichora_Larka
 

سنو شہزادی🙈
لوڈ خود کرواتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو😜😂
??
Ladla

Chichora_Larka
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏

Chichora_Larka
 

میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا😕
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا❤

Chichora_Larka
 

اگر محبت سچی ہو تو کیا بھاگ کر شادی کر لینی چاہیے؟؟؟؟ 🙈🙄🤔

Chichora_Larka
 

جس عورت کا شوہر اسے بستر پر بلائے اور وہ عورت نہ آئے تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت کرتے ہیں ۔
#

Chichora_Larka
 

کِســـی غـــلط ســـی خـــطا کـــی نـــہ رکـــھ اُمیـــد کـــہ ہـــم ،
بـــڑا منجھـــا ہـــوا " ذوقِ گنـــــاہ" رکھتـــے ہیـــں.

Chichora_Larka
 

کون سی خوشبو لگاوں تو لگے گا خوش ہوں میں
کون سی باتیں کروں جو لگے ٹھیک ہوں میں

Chichora_Larka
 

کتنے کھیلونو سے کھیلا ہے تو
افسوس پھر بھی اکیلا ہے تو

Chichora_Larka
 

قوس و قزاح کے رنگ تھے میرے خلوص میں
احباب سارے رنگوں کے ،اندھے ملے مجھے

Chichora_Larka
 

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک__
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے