کیا تم نے دیکھا ہے چمکتا ہوا چاند 🙄😋
میں نے دیکھا ہے یہ منظر سیلفی لیتے ہوئے🙈😁
❤محسوس کررہے ہیں تیری لاپرواہی کچھ دنوں سے
💔c a p😍🤣😅
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا تیرے بس کی بات نہیں❤
آج کل طلاق یافتہ عورتوں میں 80 فیصد تعلیم یافتہ عورتیں ہیں اس میں قصور تعیلم کا ھے یا تربیت کا۔ ۔۔۔۔؟؟؟
ہمیں ہی کیوں چاہیں گے آپ
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر 💔
#_Gul
Hy zalomo Suba suba poondi lar gai a...
😭😥😣😥😭
کوئ ہے جو خرید لے یکمشت
یہ اداسی براۓ فروخت ہے!!
💔💔
براۓ مہربانی موبائل سے جان چھڑانے کا کوئ طریقہ ہی دس دو😕😕
نہ جانے کٹ گیا کس بے خودی کے عالم میں
وہ ایک لمحہ گزرتے جسے زمانہ لگے
وہ ذوق و شوق محبت کی واردات نہ پوچھ
جو آج خود بھی سنوں میں تو اک فسانہ لگے
صبر ایک فن ھے۔ ھر کوئ فنکار نھیں،
زمانہ سے فنکاریاں سیکھنے کی بعد مہربانی کرکے
ان لوگوں پر مت آزمایا کریں جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں۔😒🙄♥😊
ساری رات جاگنے کی عادت ڈال کر ..
آج کہتی ہے میں لڑکا ہوں ..
😂😂😂😂😂😂
خاموشی سے اجڑ جاؤ گا تم نظر انداز مت کرنا .="*
تیری عزت کی خاطر میں اپنی محبت سے مکر جاؤ گا .="*
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے.....
چاند حاصل ہو جائے..... تو کہاں چاند لگتا ہے!!! 🖤✌️
#Punjaabi_Munda
لاکھ لعنت اس شخص پر جس نے لڑکی بن کے پورا ہفتہ مجھے جگا کے باتیں کی 😥😥😥
امریکہ میں محبت کی نشانی پھول..
انڈیا میں! میوزک
اور پاکستان میں! ایزی لوڈ😅😅😛🙉😁
لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝
لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝
بندا جسے پسند کرتا ہو😍🙈
اس کا رشتہ کسی اور سے ہو جاۓ 😕😭
تو کیا کرنا چاہئے 😭❓
مزاق ناجائز ہے🙏
اَلسَلامُ عَلَيْكُم یا اھل القبور
تجھے مناؤں کے اپنی انا کی بات سنوں 🍁
الجھ رہا ہے میرے فیصلوں کا ریشم پھر,,, 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain