Damadam.pk
Chichora_Larka's posts | Damadam

Chichora_Larka's posts:

Chichora_Larka
 

کیسا وہ سماء ہوگا نا جانے کیسی گھڑی ہوگی
سنا ہے درمیاں حوروں کے بیگم بھی کھڑی
😂

Chichora_Larka
 

یہ بھی بجا کہ دل کو ہے مایوسی تمام
یہ بھی غلط نہیں ، کہ ترا انتظار ہے

Chichora_Larka
 

❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞

Chichora_Larka
 

میں اب جیت بھی جاٶں تو دل خوش نہیں ہوتا
جس شخص کو ہارا ھے, وہ انمول بہت تھا...!!

Chichora_Larka
 

اگر آپ لوگ میری پوسٹس سے تنگ ہیں🔥
تو دعا کریں مجھے جانو مل جاۓ🙈

Chichora_Larka
 

پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی
ہر وہ رات جس میں تیرا ساتھ میسر نہیں تھا.

Chichora_Larka
 

وہ بظاھر جو کچھ نہیں لگتے
ان سے رشتے بلا کے ھوتےھیں

Chichora_Larka
 

ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں۔۔😕

Chichora_Larka
 

مرد و عورت کا نامحرم (کزنز وغيرہ) سے ہاتھ ملانا اور ان سے بدنگاہی کے گناہوں کا یہ سلسلہ!
اللہ تبارک وتعالی ہم سب کو گناہوں سے بچاۓ

Chichora_Larka
 

میرا خیال ہے ٹھرکیوں کو شہید قرار دیا جائے کیوں کے ہر لڑکی پر مر کر بھی زندہ رہتے ہیں 😂😂😂😂😂

Chichora_Larka
 

آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂

Chichora_Larka
 

یہ صبح کا منظربھی قیامت کاحسین ہوتاہے
تکیہ کھیں
زلف کھیں
وہ خودکھیں ہوتاہے

Chichora_Larka
 

یہ صبح کا منظربھی قیامت کاحسین ہوتاہے
تکیہ کھیں
زلف کھیں
وہ خودکھیں ہوتاہے

Chichora_Larka
 

آندھی آ گئی، طوفان آگیا⁦⛈️⁩⁦🌫️⁩😒⁦🌪️⁩🌀۔
مگر 😳😳۔
تم نہیں آۓ 😒
Mehroo 🔥🔥
#peerix

Chichora_Larka
 

نہ کبھی غرور کیا ہے😎
نہ ہی فرنٹ کیمرے نے کرنے دیا ہے ...🥺🥺🥺
🤷🏻🤷🏻🤷🏻😕👊🏻

Chichora_Larka
 

#_مرشد وہ چاند چہرے منافق ٹھہرے۔✨🖤

Chichora_Larka
 

طویل اثرات، چھوڑ جاتا ہے😑😑
.
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا😑😑

Chichora_Larka
 

اگر میں اچانک آپ کے inbox میں msg کروں.. 🤔
تو block کرو گے یا reply دو گے..؟؟

Chichora_Larka
 

ایمانداری سے جواب دیں
میں پسند ہوں
یا
میری پوسٹس 😂

Chichora_Larka
 

مجھے ایک اچھا۔ دوست چاہیے جسکے ساتھ میں اپنا دکھ سکھ بانٹ سکوں🙂