زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے .زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کر گزاری جا سکتی ہے .زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کها کر بھی گزاری جا سکتی ہے .لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزر سکتی
زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پر
وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے💯
کسی سے چھین کر کھانے سے کبھی پیٹ نہیں بهرے گا .اور کسی کا حق مار کر مکے جانے سے صرف فاصلہ ہی طے ہوگا حج نہیں
❤️ محبتیں بانٹیں. ..محبتیں سمیٹیں ❤️
جب بھی کــبھِی غَــــمِ کا احَـسَاسِ پَاؤ
رَبِ کی بارگاہ میں سجدہ کرو اور آرام پاؤ ♥️
کوئی سمجھ نہ سکا لفظوں کو
میرے🌸😩
کسی نے میری خاموشی پہ ہزار سوال کئے😳💔
# 😊👉
کچھ لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے، مگر یاد رکھیے!! یہ آپ کی کہانی کا اختتام نہیں ہے بلکہ آپ کی کہانی میں ان کے کردار کا اختتام ہ😊👉
ھڪ رات وڏي ٻيو ياد تنهنجي 😴جيعين سج اڀري وري درد نوان مس يو سو نو شيخ
اس دنیا سے ہم سب نے چلے جانا ہے لیکن ہم میں سے وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے، اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا، اپنے اخلاق سے لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیا، اپنے کردار سے لوگوں کو محفوط رکھا، اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی، ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ۔۔❤️
زندڱي کٽجي وڃ ھاڻي😢
وہ خسارے کبھی نہیں بھولتے جو کسی سے مخلص ہو کر ملے ہوں۔
اللہ اپنی طرف کی دوستی نہیں چھوڑتا ، یہ ہم ہوتے ہیں جو اسے چھوڑ کر ادھر ادھر دوست بناتے پھرتے ہیں۔
زندگی میں کوئی ایسا شخص ہونا چایے-
جس پر آپ اعتبار کر سکے۔ جب آپ لڑکھڑائیں تو سہارا دے سکے
گرے تو اٹھا سکے اور جب آپ ہمت ہار رہے ہوں تو آپ کی ہمت بندھائے خوشی میں آپ کا ساتھ دے آپ کے ساتھ خوشی منائے اور غم میں آپ کا ساتھ نہ چھوڑے
اگر بد قسمتی سے آپ کو کوئی ایسا شخص میسر نہ ہو۔
تو آپ کسی کے لیے ایسا بن جائے
شاید آپ کے نصیب میں کسی کا مسیحا بننا لکھا ہو۔
کیا ہوتا ہے رونے سے ؟
جیسا ہم چاہتے ہیں ویسا ہو جاتا ہے؟ نہیں نا ؟ پھر کیا ضرورت ہے رونے کی ،
بےحِس بنو اور گزارا کروخوش گزارو❤❤ 😊👈
میری گفتگو میری تہذیب کا پتا دیتی ہےمجھے ❤کہنا نہیں پڑتا سنڌي " ہوں مين ی ❤
میرے الفاظ 🌹♥️
زندگی کے اس طویل سفر میں انسان بسا اوقات ایسی کیفیات سے گزرتا ہے کہ اسے اپنا دل ہلکا کرنے کے لیے کسی دوسرے فرد کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ اسے نصیحت اور مشورے درکار نہیں ہوتے، اسے اپنے مسائل کا حل سننا مطلوب نہیں ہوتا، وہ یہ نہیں سننا چاہتا کہ کن وجوہات کے باعث وہ اس مصیبت میں گرفتار ہوا۔۔۔ وہ صرف یہ چاہتا ہے کہ کوئی اس کا اپنا اور بہت قریبی صرف اسے ہمدردی سے سن لے تاکہ وہ اپنے دل کا بوجھ کچھ ہلکا کرلے۔۔۔
اگر کوئی ایسا شخص آپ تک آپہنچے تو آپ بھی مکمل توجہ سے صرف اسے سن لیں یہ آپ کا اس پر احسان ہوگا کہ اس بھری دنیا میں انسان کو وہ فرد تلاش کرنا مشکل ہوجاتا ہے جو مکمل توجہ سے اس کے مسائل سن لے۔۔۔
صاحِبَ! تُنهِنجِي صاحِبِي،عَجَبُ ڏِٺِي سُون؛
پَنَ ٻوڙِين پاتالَ ۾ ، پَهَڻَ تارِين تُون ؛
جيڪَرَ اچِين مُون، ته ميرِيائِي مانُ لَهان.
(شاھہ)اه،
✓اي منھنجا ارب! تنھنجي( بادشاھي ۽ ) قدرت نرالي ڏٺي سون (حا ھلڪي ) پننَ کي اونھي پاڻيءَ ۾ ٻوڙيو ڇڏين.! . ته ڪڏهن ( وري) پٿرن کي به تاريو ڇڏين.!
✓( اي منھنجا پالڻھار رب!) جيڪڏهن مون تي مھرباني ڪرين، ته ميري (عيبن ۽ گنھگار) ھوندي به آئون مانَ (عزت) ماڻيان.
🤲2022 جو آخري جمعہ مبارڪ دعا آهي ته الله پاڪ توھان سڀني کي خوش رکي سدائين کلندا مسڪرائيندا رھو ۽ مالڪ سائين پوري دنيا مٿان پنهنجو رحم فرمائي آمين)
دسمبر جانے والاہے 💨
چلو ایک کام کرتے ہیں
پرانے باب بند کرکے
نظر انداز کرتے ہیں
نئے سپنے سبھی بن کر
الفت کے راستے چن کر
وفاداری پہ جینے
جہاں پر ہوں سبھی مخلص
نہ ہودل کا کوئی مفلس
ایک ایسی بستی اپنوں کی
کہیں آباد کرتے ہیں
جو غم دیتے
نہ دیکھا ہو زمانے میں
نہ پڑھا ہو فسانے میں
اب ایسے جنوری کا ہم
سبھی آغاز کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain