ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ
ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ"
ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ
ﺧﻮﻑ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺩﻝ
ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ :
ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﻟَﺎ ﺗُﺰِﻍْ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨَﺎ ﺑَﻌْﺪَ ﺇِﺫْ
ﻫَﺪَﻳْﺘَﻨَﺎ ﻭَﻫَﺐْ ﻟَﻨَﺎ ﻣِﻦْ ﻟَﺪُﻧْﻚَ
ﺭَﺣْﻤَﺔً ﺇِﻧَّﻚَ ﺃَﻧْﺖَ ﺍﻟْﻮَﻫَّﺎﺏ
.
ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ
ﺷﮩﺎﺩﺕ ﺟﯿﺴﯽ ﺳﻌﺎﺩﺕ
ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮ :
ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﺁﻣَﻨَّﺎ ﺑِﻤَﺎ ﺃَﻧْﺰَﻟْﺖَ ﻭَﺍﺗَّﺒَﻌْﻨَﺎ
ﺍﻟﺮَّﺳُﻮﻝَ ﻓَﺎﻛْﺘُﺒْﻨَﺎ ﻣَﻊَ
ﺍﻟﺸَّﺎﻫِﺪِﻳﻦَ
.
ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻭﺭ
ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮ
ﺗﻮ :
ﺣَﺴْﺒِﻲَ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﻫُﻮ
ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی
پھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمی
صبح سے شام تک بوجھ ڈھوتا ہوا
اپنی ہی لاش کا خود مزار آدمی
ہر طرف بھاگتے دوڑتے راستے
ہر طرف آدمی کا شکار آدمی
روز جیتا ہوا روز مرتا ہوا
ہر نئے دن نیا انتظار آدمی
زندگی کا مقدر سفر در سفر
آخری سانس تک بے قرار آدمی
Chilli🦋
Mery Allah is jaty sall m sub ke preshaniyan dukh takaleefen.b khtm krdey mery Allah or nai sall m sub ky ley khushyan he khushyan.ho
ڈپریشن کو معمولی مت لیا کریں، تحقیق سے پتا چلا ہے کہ شدید ڈپریشن آگے چل کر ذہنی حالت کو اس قدر بگاڑ دیتا ہے انسان میں درد دینے اور درد سہنے کے صلاحیت ختم ہو جاتی ہے ایسے ہی ایک ماں نے اپنے دو بچوں کو آگ لگا دی انہیں ذندہ جلتا دیکھ کر وہ سگریٹ پیتی رہی جب وہ نارمل ہوئی تو اسکے بچے جل کر مر چکے تھے ۔پھر جب اس طرح کے واقعے ہو جاتے ہیں تو ہم بڑی بڑی فلاسفی جھاڑنا شروع کر دیتے ہیں کہ ماں تھی یا فرعون ایسا کیسے کر گئی؟ تو خدارا لوگوں کو خوش رہنے دیں کسی کی ذہنی بربادی کا سبب مت بنیں کوئی ناچ رہا ہے ناچنے دیں کسی کی شکل اچھی نہیں لگی تو دفع ہوجائیں اپنی پیاری شکل سمیٹ کے کسی کی آواز اچھی نہیث لگ رہی تو کانوں میں ایلفی ڈال لیں اسکی ذندگی میں دخل اندازی کرنا بند کر دیں کوئی آپ کے ساتھ مخلص ہے تو اس کو بدلے میں اتنی توجہ اتنا پیار دیں جتنا وہ آپکو د

انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی، جتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے ♥️
😊👉


اگر آرام اور سکون سے رہنا چاہتے ہیں تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھیں۔۔۔!!
گفتگو میں،
احساسات میں،
اور کبھی کبھی لوگوں کے چناؤ میں بھی۔۔۔!!



میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
میرے سوا مجھے کوئی نہیں جانتا۔🔥🥀
جب رسی سخت ہوجائے تو سمجھ جائیں کہ ٹوٹنے والی ہے-- اسی طرح حالات سخت ہوجائیں تو جان لیجیے کہ اب آسانی آنے والی ہے
ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔۔🌴
انشاع الله
لوگ کہتے ہیں انسان ٹھوکر کھا کر سنبھل جاتا ہے لیکن جو ٹھوکریں ہمیں اپنے پیارے لوگوں سے ملتی ہیں ان سے انسان سنبھلتا نہیں ،ٹوٹ جاتا ہےاور ختم ہو جاتا ہے😊👉
" ایسے لوگ بُہت کم مِلتے ہیں جو آپ کی جُھوٹی ہنسی کے پیچھے چُھپی اذیت کو جان لیں ، آپ کے بات کرنے سے پتہ لگا لیں کہ ؛ آپ پریشان ہیں ، آپ کی آنکھوں میں بس سرسری سا دیکھ کر آپ کی اُداسی بھانپ لیں ، جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چُھپی آہ و زاری جان لیں ، بس زندگی میں اُن ایک چند لوگوں کی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں مِلتے ، کیوں کہ ؛ ایسے لوگ ڈُھونڈنے سے نہیں نصیب سے مِلا کرتے ہیں! ۔ " 🖤🙂
ツ
تین باتیں آپکو ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔
جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اسے ترجیح نہ دیں۔
جس کے پاس آپکا نعم البدل موجود ہے اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
جو آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا یے وہ آپکی جگہ ہے ہی نہیں۔
Chilli❥
قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں، جو یہ سمجھتے تھے کہ دُنیا اُن کے بغیر نہیں چل سکتی...🙂🖤
"ہماری عزتِ نفس پر اس وقت تھپڑ پڑنے شروع ہو جاتے ہیں جب ہم اپنا آپ کسی کو سونپ کر یہ سوچتے ہیں کہ وہ ہمارا بھی اتنا ہی خیال رکھے گا جتنا ہم اُس کا رکھتے ہیں۔۔۔
اور صدی کا سب سے بڑا خود کو دیا جانے والا دھوکہ یہی ہے" 🙂💔
#😊👉
اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں، یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپکی اہمیت کو گھٹاتی ہیں اور بھیک میں خیرات ملتی ہے، مقام ،مرتبہ اور عزت نہیں_ 😊👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain