اس دنیا سے ہم سب نے چلے جانا ہے لیکن ہم میں سے وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے، اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا، اپنے اخلاق سے لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیا، اپنے کردار سے لوگوں کو محفوط رکھا، اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی، ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ۔۔❤️
زندگی میں کوئی ایسا شخص ہونا چایے- جس پر آپ اعتبار کر سکے۔ جب آپ لڑکھڑائیں تو سہارا دے سکے گرے تو اٹھا سکے اور جب آپ ہمت ہار رہے ہوں تو آپ کی ہمت بندھائے خوشی میں آپ کا ساتھ دے آپ کے ساتھ خوشی منائے اور غم میں آپ کا ساتھ نہ چھوڑے اگر بد قسمتی سے آپ کو کوئی ایسا شخص میسر نہ ہو۔ تو آپ کسی کے لیے ایسا بن جائے شاید آپ کے نصیب میں کسی کا مسیحا بننا لکھا ہو۔
میرے الفاظ 🌹♥️ زندگی کے اس طویل سفر میں انسان بسا اوقات ایسی کیفیات سے گزرتا ہے کہ اسے اپنا دل ہلکا کرنے کے لیے کسی دوسرے فرد کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ اسے نصیحت اور مشورے درکار نہیں ہوتے، اسے اپنے مسائل کا حل سننا مطلوب نہیں ہوتا، وہ یہ نہیں سننا چاہتا کہ کن وجوہات کے باعث وہ اس مصیبت میں گرفتار ہوا۔۔۔ وہ صرف یہ چاہتا ہے کہ کوئی اس کا اپنا اور بہت قریبی صرف اسے ہمدردی سے سن لے تاکہ وہ اپنے دل کا بوجھ کچھ ہلکا کرلے۔۔۔ اگر کوئی ایسا شخص آپ تک آپہنچے تو آپ بھی مکمل توجہ سے صرف اسے سن لیں یہ آپ کا اس پر احسان ہوگا کہ اس بھری دنیا میں انسان کو وہ فرد تلاش کرنا مشکل ہوجاتا ہے جو مکمل توجہ سے اس کے مسائل سن لے۔۔۔
دسمبر جانے والاہے 💨 چلو ایک کام کرتے ہیں پرانے باب بند کرکے نظر انداز کرتے ہیں نئے سپنے سبھی بن کر الفت کے راستے چن کر وفاداری پہ جینے جہاں پر ہوں سبھی مخلص نہ ہودل کا کوئی مفلس ایک ایسی بستی اپنوں کی کہیں آباد کرتے ہیں جو غم دیتے نہ دیکھا ہو زمانے میں نہ پڑھا ہو فسانے میں اب ایسے جنوری کا ہم سبھی آغاز کرتے ہیں
باہمت تو وہ ہوتے ہیــں جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہوں مگر اوپر بلا کا سکــون ہو مسکراتی آنکھیــں ہوں,,,,,اب اس کا مطلب یہ بھی نہیـــں کہ وہ غمگین نہیـــں ہوتے,,,,,وہ روتے نہیـــں,,,,وہ غم زدہ بھی ہوتے ہیــں وہ روتے بھی ہیــں کیونکہ وہ بھی انســان ہیــں...!!! لیکن جو غموں کو پہاڑ نہیــں بناتے,,,,,جو جینا نہیــں چھوڑتے,,,,,جو جگہ جگہ غموں کا اشتہار نہیـــں لگاتے,,,,,,جن کو غموں سے نکلنا آتا ہو,,,,,,وہ ہی تو ہوتے ہیــں جنہیں اس زندگی کی قدر ہوتی ہے....!!! تو اداس مت ہوں...اللّٰــــہ آپکی ســـاری مشکلات جانتا ہے...وہ آپکے ســــاتھ ہے....!!! ان اللـــــہ مـــع الصابرین Allah sub ke hiffazat fermai anny wala saall asniyan fermai kabhi wabba corona to kisi saall asamani toofanii bareshen in sub azmaishon.sy mehfooz fermai Ameen sumaeen