جهاتي پائي جڳ ڏٺوسين،
جڳ ئي سارو ٺڳ ڏٺوسين. . . . .


world biggest celebration. 🎀🎀🎉🎉 جشن ميلاد النبي ⭐🌛🌙🌟🌟coming soon ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ مرحبا اي جان جانا مرحبا يا نبي 💞💝💞💝
*زندگی، اتنی سستی نہیں ہے کہ، اسے لوگوں کے تلخ رویّوں کی وجه سے ہار دیا جائے، مسکرائیں، که یہ زندگی صرف اس "رب'' کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا، شکر ادا کریں، کہ آپ سے محبّت کرنے والا کوئی عام نہیں، بلکہ اس کائنات کا رب ہے*



ایک ہی وقت میں بدل لیتا ہے رنگ ہزاروں..!!
یہ انسان تو گرگٹ کا بھی استاد نکلا..!!

زندگي ۾ اڄ تائين جنهن کي بہ اھميت ڏني آ
اُن بدلي ۾ صرف پريشانيون ڏنيون آ ھن

❤️بہت خاموش لوگوں سے۔۔۔
بہت الجھا نہیں کرتے ۔۔۔۔
انہیں خاموش رہنے پر ۔۔۔۔
کبھی چھیڑا نہیں کرتے ۔۔۔
اگر وہ چاہتے نہ ہوں۔۔۔
انہیں دیکھا نہیں کرتے ۔۔۔
سنو خاموش لوگوں کو ۔۔۔
کبھی پرکھا نہیں کرتے ۔۔۔
زمانے بھر کی خوشیوں سے۔۔۔
یہ لوگ بہلا نہیں کرتے ۔۔۔
خاموشی ایک عبادت ہے ۔۔۔
اسے ٹوکا نہیں کرتے ۔۔❤️


زنـــدگـــی میـــں ٹینشـــن ہـــی ٹینشـــن ہـــے
پھـــر بھـــی اٍن لبـــوں پـــر مسکـــان ہـــے
کیـــونکہ جینـــا جـــب ہـــر حـــال میـــں ہـــے
تـــو مسکـــرا کـــر جینـــے میـــں کیـــا نقصـــان ہـــے_________!!!🙃
" ایک عربی کہاوت! ۔ " 🖤
" وہ ہنستی ہیں حالانکہ ؛ اُن کے دِل میں ارمانوں کا جنازہ پڑا ہُوا ہوتا ہے ، یہی مضبوط ترین اور حسین ترین عورتوں کی نِشانی ہوتی ہے! ۔ " 🖤 🌸🥀🔥
وقت نہیں رکتا لیکن کہیں نہ کہیں ہم رک جاتے ہیں .!
سرخ اینٹوں سے بنے کسی آنگن میں .!
کہیں باورچی خانے میں چولہےکے پاس دھری پیڑھی پر.!
یا کسی چھت پر لیٹے تارے گنتے.!
ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کہ کب لمحے ہمیں قید کر لیتے ہیں.!
کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی.!
کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے.!
پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل عمل ہے____جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے...🍁
🌷چلي
*زندگی کا سب سے بڑا نقصان موت نہیں بلکہ زندگی کا سب سے بڑا نقصان زندہ انسان کے ضمیر کا مر جانا ہے؎*
اللّٰه تعالیٰ نے واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ •
ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے . اللّٰه تعالیٰ نے ہر ایک انسان کو سزائے موت سنادی ہے مگر یہ انسان ہی ہے جو اس حقیقت سے غافل ہے .
چند ہی دن ہوتے ہیں زندگی کے ,
پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے ,
لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں ,
کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں، ہم حسین ترین ,امیر ترین ,ذہین ترین اور زندگی میں بہترین ہونے کے باوجود بالاآخر مر ہی جائیں گے.
آپ یقین کریں یہ سب وقتی ہے, یہ محبتیں، نفرتیں، چاہتیں، دکھ، تکلیفیں، امیدیں، یہ غم، یہ خوشیاں، یہ حاصل یا لاحاصل انتظار حتیٰ کہ ھم انسان بھی !!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain