Damadam.pk
ChilliMilli33_me's posts | Damadam

ChilliMilli33_me's posts:

ChilliMilli33_me
 

" ایک عربی کہاوت! ۔ " 🖤
" وہ ہنستی ہیں حالانکہ ؛ اُن کے دِل میں ارمانوں کا جنازہ پڑا ہُوا ہوتا ہے ، یہی مضبوط ترین اور حسین ترین عورتوں کی نِشانی ہوتی ہے! ۔ " 🖤 🌸🥀🔥

ChilliMilli33_me
 

وقت نہیں رکتا لیکن کہیں نہ کہیں ہم رک جاتے ہیں .!
سرخ اینٹوں سے بنے کسی آنگن میں .!
کہیں باورچی خانے میں چولہےکے پاس دھری پیڑھی پر.!
یا کسی چھت پر لیٹے تارے گنتے.!
ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کہ کب لمحے ہمیں قید کر لیتے ہیں.!
کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی.!
کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے.!
پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل عمل ہے____جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے...🍁
🌷چلي

ChilliMilli33_me
 

*زندگی کا سب سے بڑا نقصان موت نہیں بلکہ زندگی کا سب سے بڑا نقصان زندہ انسان کے ضمیر کا مر جانا ہے؎*

ChilliMilli33_me
 

اللّٰه تعالیٰ نے واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ •
ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے . اللّٰه تعالیٰ نے ہر ایک انسان کو سزائے موت سنادی ہے مگر یہ انسان ہی ہے جو اس حقیقت سے غافل ہے .
چند ہی دن ہوتے ہیں زندگی کے ,
پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے ,
لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں ,
کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں، ہم حسین ترین ,امیر ترین ,ذہین ترین اور زندگی میں بہترین ہونے کے باوجود بالاآخر مر ہی جائیں گے.
آپ یقین کریں یہ سب وقتی ہے, یہ محبتیں، نفرتیں، چاہتیں، دکھ، تکلیفیں، امیدیں، یہ غم، یہ خوشیاں، یہ حاصل یا لاحاصل انتظار حتیٰ کہ ھم انسان بھی !!!

ChilliMilli33_me
 

زندگی تب سے آسان ہو گئی ہے جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ لوگ ہوتے ہیں لوگوں کو لوگ مل جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے ویسے بھی لوگوں کی مثال ان پرندوں جیسی ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں 🙂

ChilliMilli33_me
 

اور پتا ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟
جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در پہ جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا پھٹکار نہیں دیتا پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا بھگا نہیں دیتا
وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے !!♥

ChilliMilli33_me
 

🌹 ﷽ 🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
🖌۔زندگی کی تین ایسی حقیقتیں جنہیں پیسوں سے نہیں تولا جا سکتا:
سب سے پہلی حقیقت:
کبھی بھی اپنے بچے کو امیر بننے کے طریقے نہ بتائیےگا۔بلکہ انہیں خوش باش رہنے کے طریقے بتائیےگااور ایسے جب وہ بڑے ہو نگے تو انہیں چیزوں کی قدر کا پتہ ہوگا چیزوں کی قیمت یا نرخ کا پتہ نہیں ہوگا۔
دوسری حقیقت:
صحت کےبارے میں جو سب سے اچھی عبارت آج تک لکھی گئی ہے:اپنی غذاکو ایسے کھائیے جیسے وہ آپ کی دواء ہو۔ ورنہ ایک دن آئیگا جب آپ اپنی دواؤں کو ایسے کھانے پر مجبور ہونگے جیسے وہ آپ کی غذاء ہوں۔
تیسری حقیقت:
بہت بڑا فرق ہے کہ آپ فقط ایک بشری مخلوق ہوں یا پھر آپ انسانیت سے بھرے ہوئے ایک انسان ہوں۔ بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اس فرق کو سمجھ پاتے ہیں۔
اور یہ جان لیجیئے کہ اگر آپ تیز رفتار

ChilliMilli33_me
 

پانچ نمازیں
پانچ سورتیں
بعد ازنماز فجر: سورت یسین پڑھنے سے دن بھر کے کام آسان جملہ حاجات پوری ہوں گی۔
بعد ازنماز ظہر: سورہ فتح پڑھنے سے حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رہیں گے۔
بعد ازنماز عصر: سورہ نباء پڑھنے سے گناہوں کی تلافی ہوجاتی ہے۔
بعد ازنماز مغرب: سورہ واقعہ پڑھنے سے فقر وفاقہ اور قحط کی شکایت نہ ہوگی۔
بعد ازنماز عشاء: سورہ ملک پڑھنے سےقبر کے عذاب سے محفوظ رہیں گے۔ انشاللہJazakAllah khair

ChilliMilli33_me
 

اسے کہنا ستمبر آ گیا ہے !
شامیں سہانی لگنے لگی ہیں
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے ۔۔!
پرندوں کی ہحرت ۔۔۔۔ پَر تول رہی ہے
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے 💔
ہر ہر آ ہٹ پہ چونکتا ہے
انگوروں کے پتے لال ہوکے جھڑنے لگے ہیں 🍂
بادل ، بارش ، کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں
ہوا میں دھوپ کی آ میزش اور ساون کی نمی ہے
گلاب تھک رہے ہیں
رانی ، راجہ بھی آ نکھیں موندھ چکے ۔۔۔😢
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں
شاید نئی پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے🖤
کہ ستمبر آگیا ہے ۔۔۔!💔

ChilliMilli33_me
 

ڏکيو بيحد ڏکيو پر وقت ئي ته آھي،
درد ڏاڍا درد، نه کٽڻ جھڙا درد،
دعائون ايڏيون دعائون جو ست
آسمانن ۾ به نہ ماپنديون،
وقت سڀنن کي پاڻ ساڻ کڻي ويندو،
بس خوفناڪ يادون رھائي ويندو..

ChilliMilli33_me
 

کاش کوئی ایسا ہوتا
جو اندر سے بھی باہر جیسا ہوتا

ChilliMilli33_me
 

ہر موڑ پر مل جاتا ہے ہمدرد کوئ۔۔🍂🍂
یا رب تیری دنیا میں اداکار بہت ہیں🥀👑

ChilliMilli33_me
 

ھائي
ھي اگر مگر ۽
ڪاش ۾ وڪوڙيل
زندگي

ChilliMilli33_me
 

عجيب ڄڻ ڪيفيت ٿي وڃي جڏھن به ڳالهه ٿي...
ڪچھري مان ڪريان ڪھڙي بہ،
گھمي ڦري ختم ٿئي ٿي وڃي
مھنجي حسرتن تي،منھنجي
ڏک ٿيندو آ گھڻو ئي ان حقيقت تي...
مان جيڪي آھيان عمر سڃي کان،
اڪيلي ھن ھيڏي وڏي سنسار ۾،
ٿيڻو ھوندو ھڪ ڏينھن ڪجھ،
پڪ اٿم تڏھن ته جيان پيعي مان
اڪيلي ھن ھيڏي وڏي سنسار ۾..
مونکي به تہ ڪو ڏسندو ھوندو نہ،
آڏي اکين سان،
نظرون منھنجيون ان کي ئي ته
پيون ٿيون ڳولن يڪو ڪڏھن کان

ChilliMilli33_me
 

انسان حياتيءَ ۾ کوڙ جنگون وڙهندو آھي،
پر جيڪا جنگ پھنجي پاڻ
ٿو اگر ان ۾ ناڪام ويو ته مقدر ۾ ھر شي
بي معني ٿي وڃي ٿي،
جنھن وقت اھا سولي به آھي ته ساڳي
وقت ڏاڍي ڏکي به..
Chilli

ChilliMilli33_me
 

زندگيءَ سمجھ ۾ ڪون ٿي اچي بس
ڪم بخت سيکاري پئي ٿي،
پوء اھو ڪھڙو معاملو آ، سمجھائڻ ڄاڻين ٿي ته،
سمجھ ۾ ڇو ڪون ٿي اچي؟

ChilliMilli33_me
 

وقت ويندو گذري!!
اھا حقيقت به آھي..
اھو چوڻ ۾ ڪيڏو نہ سولو ٿو لڳي؟
پر حقيقت ۾ وقت جيڪي،
آزمائشون وٺندو آھي،
ان تي شايد چوڻ وارا ڌيان ڪون
ڏيندا ھوندا شايد...

ChilliMilli33_me
 

ہر اذیت کی ایک معینہ مُدّت ہوتی ہے جس کے گُزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شِّدت پہلے جیسی رہتی ہے اور نہ ہی سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے! 🖤

ChilliMilli33_me
 

السلام علیکم
کون سے نبی کہاں دفن ہیں؟
حضرت آدم _________ سری لنکا
حضرت نوح _________ جوردن
حضرت ہود _________ یمن
حضرت لوط _________ عراق
حضرت صالح _________ لبنان
حضرت ابراہیم ________ فلسطین
حضرت اسحاق _______ فلسطین
حضرت ایوب _________ عمان
حضرت شعیب ________ (سوریہ) شام
حضرت یوسف ________ فلسطین
حضرت محمدﷺ _____ مدینہ منورہ (سعودیہ)
٢ صفر ١٤٤٤ھ
💖🥀

ChilliMilli33_me
 

گھریلو نسخے
1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی
2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگایں۔ آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔
3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگائیں
۔ 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی
4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھوئیں۔۔
آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ