کبھی کبھی کاندھوں پر یادوں سے بھاری اور کوئ چیز نہیں ہوتی۔۔۔ کچھ معاملات میں ناممکن ،ناممکن ہی رہتا ہے کبھی ممکن نہیں ہو پاتا۔۔۔ ہر بار ایسا نہیں ہوتا کہ وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاۓ کبھی کبھی وقت گزر جاتا ہے لیکن ٹھیک "غلط" کی زنجیر سے آزاد نہیں ہوپاتا۔۔۔ کبھی کبھی خلوص بے ثبات ٹھہرتا ہے, کچھ قربانیاں رائگاں ہی جاتی ہیں , ہر ایک سے صِلہ نہیں ملتا۔۔۔ 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain