بہت فرق ہوتا ہے ضرورت اور ضروری میں
کبھی کبھی ہم ۔۔۔
صرف ضرورت ہوتے ہیں
ضروری نہیں۔۔۔۔!!!🖤🥀


چلو آؤ ایک قہقہ لگاتے ہیں ماضی کی تلخ یادوں پر ، جھوٹے وعدوں پر ، بے اعتبار باتوں پر ، اپنی نادانی پر ، اور اپنی غلطیوں پر 💔💔



کُچھ مجبوریاں آپکو اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے، جنکو آپ زندگی کہتے ہیں 🥀😐🥀
زندگی میں آنے والے سبھی انسان ،
ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے۔
جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے ۔
محبت کیجئے
مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں .
آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اہنے عمل پر تو ھے؟
محبت کریں
کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا
انسانی جذبہ ھے.
اور جانے دیں
کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے
جھڑ جاتے ہیں.
محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے ۔
🌷🌷چلي
#عورت
بڑی عجیب ہوتی ہے۔ سالہا سال کی محنت سے اپنی ذات کو بُنتی ہے، محبّت سے ایک ایک ٹانکا بھر کر رنگ برنگے دھاگے لگا کر اپنی اخلاق و کردار کی تشکیل کرتی ہے۔
جب مکمل ہو جاتی ہے تو ایک غلطی کر جاتی ہے۔
گِرہ لگانا بھول جاتی ہے یا شاید جان بوجھ کر دھاگے کا سِرا کھلا چھوڑ دیتی ہے اور پھر ایک دن وہ سِرا کسی من چاہے کو تھما دیتی ہے۔
اب وہ چاہے تو اسے خود کے ساتھ باندھ کر فنا ہونے سے بچا لے اور چاہے تو اسکے وجود کو تار تار کر دے۔
🌷ناز
https://www.facebook.com/share/v/iT8BPkxfiqm5HmGf/?mibextid=oFDknkمري ويا منهنجا خواب اي زندگي💔
https://www.facebook.com/share/r/ir7pzk54GQnerND1/?mibextid=0VwfS7سپنا سپنا تنھجا سپنا واھ
جڏهن پنهنجائپ جو ڪتاب کوليوسين تہ📖
هر صفي تي لکيل هيو ڪوئي ڪنهن جو ناهي 🥺💯
یوں نہ اپنے مزاج کو چڑچڑا کیجئے
اگر کوئی بات چھوٹی کرے تو دل بڑا کیجئے
•
___🖤🙃
✍️
آپ کو یہ قبول کرنا ہو گا کہ کچھ لوگ آپ کی زندگی میں جگہ بنائے بغیر آپ کے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیں گے❤

کلاس ٹیچر بچوں سے پوچھ رہی تھی کہ آپ بڑے ہو کر کیا کرو گے۔👀🙄
کسی نے کہا پائلٹ، کسی نے کہا ڈاکٹر ، کسی نے ٹیچر مگر ان میں سے ایک بہت منفرد بچہ تھا۔ اس نے کہا🙄
"میں بڑا ہو کر بزنس ٹائیکون بنوں گا، بہت سارا پیسہ کماوں گا اور پوری دنیا کی سیر کروں گا۔"🥰
آخر میں ایک لڑکی رہتی تھی، اس سے پوچھا کہ آپ کیا کرو گی بڑی ہو کر تو اس نے کہا👀
"میں اس سے شادی کروں گی "😂♥️میری طرح😅✨
کسی کو خود سے بیزار کروانے کے طریقے۔
• وقت سے پہلے reply کریں۔
• چیٹ کے اندر موجود رہیں۔
• چوبیس گھنٹے میسر رہیں۔
• اُس شخص کے ساتھ دل و جاں سے مخلص رہیں۔
• اسے احساس دلائیں کہ وہ بہت خاص ہے۔
• اُسے بتائیں کہ اب آپ اُس کے بنا ره نہیں سکتے۔
یہ لیجئے، آپ کو آسمان پر چڑھا کر چند دنوں میں زمین پر پٹخنے والا شخص تیار ہے۔🫠
#سچ هے چلیملی~~~®
ایسے خاموشیوں میں رہتے ہیں
اپنے لفظوں سے تھک گئے جیسے
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain