کبھی کبھی کاندھوں پر یادوں سے بھاری اور کوئ چیز نہیں ہوتی۔۔۔ کچھ معاملات میں ناممکن ،ناممکن ہی رہتا ہے کبھی ممکن نہیں ہو پاتا۔۔۔ ہر بار ایسا نہیں ہوتا کہ وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاۓ کبھی کبھی وقت گزر جاتا ہے لیکن ٹھیک "غلط" کی زنجیر سے آزاد نہیں ہوپاتا۔۔۔ کبھی کبھی خلوص بے ثبات ٹھہرتا ہے, کچھ قربانیاں رائگاں ہی جاتی ہیں , ہر ایک سے صِلہ نہیں ملتا۔۔۔ 🔥
کسی سے اُمید مت رکھیے کسی سے مت کہیئے میں اُداس ہوں کسی سے مت کہو مجھے تمہاری ضرورت ہے کسی سے مت کہو میری بات سنو کسی سے مت کہو مجھے تمہارا سہارا چاہیے تنہا رہنا سیکھیں لوگوں سے دنیا سے اُمیدیں لگانا چھوڑ دیں کیوں کہ لوگ نا اپنے قابل سمجھتے ہیں اور نا ہی ہمیں ہمارے قابل رہنے دیتے ہیں 😊 ✨🥀. . .