زندگی میں آنے والے سبھی انسان ، ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے۔ جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے ۔ محبت کیجئے مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں . آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اہنے عمل پر تو ھے؟ محبت کریں کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا انسانی جذبہ ھے. اور جانے دیں کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے جھڑ جاتے ہیں. محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے ۔ 🌷🌷چلي
#عورت بڑی عجیب ہوتی ہے۔ سالہا سال کی محنت سے اپنی ذات کو بُنتی ہے، محبّت سے ایک ایک ٹانکا بھر کر رنگ برنگے دھاگے لگا کر اپنی اخلاق و کردار کی تشکیل کرتی ہے۔ جب مکمل ہو جاتی ہے تو ایک غلطی کر جاتی ہے۔ گِرہ لگانا بھول جاتی ہے یا شاید جان بوجھ کر دھاگے کا سِرا کھلا چھوڑ دیتی ہے اور پھر ایک دن وہ سِرا کسی من چاہے کو تھما دیتی ہے۔ اب وہ چاہے تو اسے خود کے ساتھ باندھ کر فنا ہونے سے بچا لے اور چاہے تو اسکے وجود کو تار تار کر دے۔ 🌷ناز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain