جڏهن پنهنجائپ جو ڪتاب کوليوسين تہ📖
هر صفي تي لکيل هيو ڪوئي ڪنهن جو ناهي 🥺💯
یوں نہ اپنے مزاج کو چڑچڑا کیجئے
اگر کوئی بات چھوٹی کرے تو دل بڑا کیجئے
•
___🖤🙃
✍️
آپ کو یہ قبول کرنا ہو گا کہ کچھ لوگ آپ کی زندگی میں جگہ بنائے بغیر آپ کے دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیں گے❤

کلاس ٹیچر بچوں سے پوچھ رہی تھی کہ آپ بڑے ہو کر کیا کرو گے۔👀🙄
کسی نے کہا پائلٹ، کسی نے کہا ڈاکٹر ، کسی نے ٹیچر مگر ان میں سے ایک بہت منفرد بچہ تھا۔ اس نے کہا🙄
"میں بڑا ہو کر بزنس ٹائیکون بنوں گا، بہت سارا پیسہ کماوں گا اور پوری دنیا کی سیر کروں گا۔"🥰
آخر میں ایک لڑکی رہتی تھی، اس سے پوچھا کہ آپ کیا کرو گی بڑی ہو کر تو اس نے کہا👀
"میں اس سے شادی کروں گی "😂♥️میری طرح😅✨
کسی کو خود سے بیزار کروانے کے طریقے۔
• وقت سے پہلے reply کریں۔
• چیٹ کے اندر موجود رہیں۔
• چوبیس گھنٹے میسر رہیں۔
• اُس شخص کے ساتھ دل و جاں سے مخلص رہیں۔
• اسے احساس دلائیں کہ وہ بہت خاص ہے۔
• اُسے بتائیں کہ اب آپ اُس کے بنا ره نہیں سکتے۔
یہ لیجئے، آپ کو آسمان پر چڑھا کر چند دنوں میں زمین پر پٹخنے والا شخص تیار ہے۔🫠
#سچ هے چلیملی~~~®
ایسے خاموشیوں میں رہتے ہیں
اپنے لفظوں سے تھک گئے جیسے
.



دنیا میں ہزاروں لوگ خوبصورت ہو سکتے ہیں پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پر مسکراہٹ اور سکون قلب کا باعث ہوتا ہے
That's what I believe:
اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ایک اچھی جگہ بیٹھائیں ، دل کے قریب کریں اور کرتے جائیں ، اس کے لئے جھکیں ، اہمیت دیں ، عاجزی دیکھائیں ، پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں ، کہ کیا وہ اپنا توازن کھونے لگا ہے ، اور اگر ایسا ہے تو اسکو وہیں بیٹھا رہنے دیں ، جگہ نہ چھینیں ، مگر خود وہاں سے خاموشی سے ہجرت کر جائیں ۔🖤❤
ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے ۔
یہ سب بس ہمارے وہم کا کھیل ہے۔
اگر ہم کہیں اچانک غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر نہیں رہے گا۔
یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہا نہ بے چین ، لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ بھر دیتی ہیں کہ کبھی اگر ہم واپس آ بھی جائیں خود کا آنا خود پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔
مُجھے مَرنے سے ڈر نہیں لگتا بس زِندہ رہ کے تَکلیفوں کا سامنا کرنے سے لَگتا ہے !- 🙂🍂
: ایک غلط انتخاب زندگی کا سکون چھین لیتا ہے
*🍂🌑"پھر یہ احساس ہوا کے جتنا کسی کے پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے"___!!🙂💔*

دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں۔۔
اس بات سے اکثرمجھے بہت نقصان ہوا ہے۔۔😏


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain