مجھے لوگوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی 🥀🍂
مجھے لگتا ہے میرے ساتھ جو لوگ بھی تعلق میں ہوتے ہیں وہ صرف میرے لیے تب میسر ہوتے ہیں جب ان کے پاس کوئی اور موجود نہیں ہوتا 🌼✨
ایسا لگتا ہے کوئی بھی بنا کسی غرض سے میرے ساتھ نہیں رہتا یا شاید مجھے لوگوں کو رکھنا نہیں آتا یا شاید لوگ میرے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتے شاید میں سب کے لیے سیکنڈ آپشن ہوتی ہوں............. 🙂💔
بس انہیں وجوہات کی بنا پر میں زیادہ لوگوں سے تعلقات، دوستیاں اور رشتے نہیں بناتی تاکہ بعد میں مجھے خود پر ہی افسوس نا ہو......... 🥀🌸🖤
کیونکہ ان سے دوری مجھے ایک زہنی ازیت میں مبتلا کر دیتی ہے 🙂💔
وہ دوری چاہے وقت کی قلت کی وجہ سے ہو یہ پھر جیسے بھی
میں جزباتی طور پر بہت کمزور لڑکی مجھے رشتے کھونے سے خوف آتا ہے 🙂🌸
عورت کو آپنی جنگیں خود لڑنی پڑتی ہیں
پھر چاہے وہ اعتبار کی ہو یہ کردار کي
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے!!
جب آ جاتا ہے تو کسی کی طلب نہیںرحتي
میں بظاھر گھر سے نہ نکلنے والی لڑکی❤️
سوچوں میں ساری دنیا گھوم آتی ہوں..🤭
میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے۔
مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے
"دستبرداری"
دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جائیں سکون پا لیں گے۔
ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق، ملکیت جتانے لگتے ہیں، بس یہیں سے بے سکونی کی ابتداء ہوتی ہے، ہم تو خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی چیز ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے؟
ہماری تخلیق کا اصل مقصد بس اخلاص اور خلوص کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائی
*غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو
مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔🥀🖤
یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے
دراصل بات یہ ہے کہ
عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے
انّا مرد میں ہوتی ہے
عورت تو وفّا شنّاس ہے
وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے
کبھی طلاق کے خوف سے
تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے
تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ
ہوجانے کے خوف سے....
تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے
عورت ہر بار اپنی انّا اور
اپنی عزت نفس کچلتی ہے
تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے...🥀
Haqeeqat
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
چارون طرف نور چہایا أقا کا میلاد أیا خو شیون کا پیغام لایا أقا کا میلاد أیامرحبا ۔مرحبا صلی الللہ علیک یارسول الللہ وسلم علیک یا حبیب الللہ 💓💗💗💗💗💗💗💗💖💖💖💖💖💖