Damadam.pk
ChilliMilli33_me's posts | Damadam

ChilliMilli33_me's posts:

ChilliMilli33_me
 

تڪليفون زندگي جو حصو آھن ۽
مسڪرائي منھن ڏيڻ زندگي آھي 🖤

ChilliMilli33_me
 

ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے
اتنا دِکھ جائے کہ آنکھوں کا گُزارہ ہو جائے
ہم جسے پاس بِٹھا لیں وہ بِچھڑ جاتا ہے
تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمہارا ہو جائے
تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئے ہو مجھ سے
ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارا ہو جائے
ہے محبت بھی عجب طرزِ تجارت کہ یہاں
ہر دُکاں دار یہ چاہے کہ خسارہ ہو جائے

Hmmm💮🌸💮🌸
C  : Hmmm💮🌸💮🌸 - 
ChilliMilli33_me
 

زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کر کہے
جا پہلے تو دفع ہو جا😁😁

ChilliMilli33_me
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*وقت، محبت اور تعلق خریدے نہیں جاتے لیکن ان کے کھو جانے کے بعد قدر و قیمت کا احساس ہوتا ہے*
یہ حقیقت ھے کہ دوستوں اور محبت کرنے والوں سے روز ملنا آسان نہیں لیکن روز دعاؤں اور اچهے الفاظ میں یاد کرنا مشکل بهی نہیں.
اللہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں ھر خوشی اور کامیابی عطا فرماۓ۔ھر مصیبت اور پریشانی سے حفاظت فرمائیں۔
یارب العالمین وطن عزیز پاکستان کو اپنے حفظ امان میں رکھ اور ترقی اور کامرانی سے نواز دے، ہر شر اور شریر سے محفوظ فرما۔۔
*آمیـــــــــن یارب العالمين*

بات نا کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتے
تعلق تب ٹوٹتے ہیں 
جب دل کو ایک دوسرے کے بغیر صبر آ جا
C  : بات نا کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتے تعلق تب ٹوٹتے ہیں جب دل کو ایک دوسرے کے - 
ChilliMilli33_me
 

نیو نیو روز چونچلے آگعے ہین کبھی کچھ ڈے کبھی کچھ ڈےہد ہے

Hmmmmmm🌹🌹
C  : Hmmmmmm🌹🌹 - 
ChilliMilli33_me
 

"ایک دوسرے کی غیر موجودگی میں ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم ایک دوسرےکیلئے کتنے اہم تھے کتنے نہیں" ۔۔۔
رُوحِ مَن

ChilliMilli33_me
 

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں_ ہم ڈوب جاتے ہیں.

ChilliMilli33_me
 

میرے سینے میں نہیں تو تیرے سینے میں سہی
ہو کہیں بھی آگ لیکن آگ جلنی چاہئے🥀🙂

ChilliMilli33_me
 

سڀ عارضي آھي، بس ھي پل ئي دائمي آھي! ❣️

ChilliMilli33_me
 

رشتے نازک ہوتے ہیں انہیں غلط فہمی کی قینچی سے بچائیں!*☆ ☆

ChilliMilli33_me
 

جب رغبت ختم ہوجائے نا
تو مواقع اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔
"چاہے وہ گھٹنے ٹیک کے سامنے ہی کیوں نہ آجائیں".. 🖤

Hmm😔😔😔😔
C  : Hmm😔😔😔😔 - 
Attitude Quotes image
C  : Hmmm blkul💔 - 
ChilliMilli33_me
 

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوال زریں
انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔
ادب بہترین کمال ہے اور خیرات افضل ترین عبادت ہے۔
جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو۔
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹادیتی ہے نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے۔
سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے۔
جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اسے سلام مت کرو۔
موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔
اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا۔
سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو۔

ChilliMilli33_me
 

رشتے بنانے سے پہلے رشتوں کا تقدس سیکھنا بہت ضروری ہے✨
باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے میسر ہوتے ہیں✨
کردار بنانے کے لئے عمل کا درکار ہونا بہت ضروری ہے✨
❤️💖✍️✨

خوبيون ايتريون ته ناهن جو ڪنهنجو دل کٽي وڃان
پر ڪجھ اهڙا پل ڇڏي ويندس جو ڪير وساري نه سگهندو۔!
C  : خوبيون ايتريون ته ناهن جو ڪنهنجو دل کٽي وڃان پر ڪجھ اهڙا پل ڇڏي ويندس جو - 
ChilliMilli33_me
 

انسان جتنا میچور ہوتا چلا جاتا ہے, عید کی خوشی بھی اتنی ہی کم ہوجاتی ہے.🖤😓