اللہ جی ہمیں دنیا کے رنگوں سے نکال کر۔۔۔🌻 اپنا رنگ دے دیں۔۔۔ ایسا رنگ جو وقتی نہ ہو۔۔ جو ظاہری نہ ہو۔۔۔ جو کچا نہ ہو۔۔۔ جو پھیکا نہ ہو۔۔۔ جو مرتے دم تک نہ اترے، چاہے کتنے ابال آئیں، چاہے کتنا طوفان آئیں۔۔🌼♥️ چاہے کتنے ہی رنگین مناظر آنکھوں کے سامنے آئیں، پر آپ کا رنگ نہ چھوٹے۔۔۔ *ایسا رنگ عطا کریں اپنا، جو قلب و روح میں رچ بَس جائے.. آمین یارب العالمین 🥺..!! 🌸🤍*
*اپنے الفاظ کا جائزہ لیجیے ۔۔۔* ✨💕 *آپ چلے جاتے ہیں لیکن آپکے الفاظ باقی رہتے ہیــــــــں* ۔۔۔💫 *روشنی دیتے رہتے ہیــــــــں ۔۔۔۔* ✨ *نور بن کر ...* 🌸 *یا نار (آگ)بن کر ۔۔۔۔۔۔۔!!!* *جو عبادات آپ کے اخلاق و کر دار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔* 🩷 *اپنے چہروں سے زیادہ اپنےاخلاق سنوارنے پر فوکس کریں ۔۔۔*🥰🦋 " *کیونکہ میزان عمل میں حسن اخلاق سے زیادہ وزنی کوئی عمل نہ ہو گا۔۔۔* "♥️🤲
کِس کو کس کس لمحے کھونا ہوتا ہے -- چاہت میں یہ اکثر ہونا ہوتا ہے -- تم نے مجھ سے ملنا کیونکر چھوڑ دیا -؟ مجھ کو تم سے مل کر __ رونا ہوتا ہے ! لوگ بھی کُھل کر اس سے کھیلا کرتے ہیں دل بھی جیسے ، ایک کھلونا ہوتا ہے --- دھیرے دھیرے سب تارے سو جاتے ہیں پھر آخر میں ___ مجھ کو سونا ہوتا ہے میرے بستر پر سونا آسان نہیں --- اس پر دکھ کا ایک بچھونا ہوتا ہے -- پیار پہ آخر بس اپنا کب چلتا ہے --- ہو جاتا ہے __ جب یہ ہونا ہوتا ہے --!
دل کی ہر بات نہیں کہی جا سکتی شاید اسی واسطے ہی رب نے خاموش آہیں اور سسکیاں بنائیں، آنسو پیدا کیے، طویل نیند بنائی اور اسی خاطر ہی بے کیف مسکراہٹ اور وقتِ الوداع ہاتھوں کو ہلانے کا سامان پیدا کیا.