خوبيون ايتريون ته ناهن جو ڪنهنجو دل کٽي وڃان
پر ڪجھ اهڙا پل ڇڏي ويندس جو ڪير وساري نه سگهندو۔!
مٺو ڳالھائيندڙ ھر شخص مخلص ناھي ھوندو💯
ڪو به رشتو ڀل ڪيتري به پيار سان
جڙيل ڇو نه ھجي، جيڪڏهن انہ مان، عزت ۽ لحاظ ھليو وڃي،ته پو۽ رشتي ۾ محبت ناهي رھندي
چلي



یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں. ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)😰😭
⚡اے اللہ رب العزت
💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ
💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے
💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
💧اے عرشِ اعظم کے مالک
💧اے فرشتوں کے معبود
💧اے عزت اور ذلت کے مالک
💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے
💧اے بادشاہوں کے بادشاہ
💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
💧تیرے خطاکار بندے ہیں
💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏
💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏
💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے
خلوص کی شکل صورت یا چہرہ نہیں ہوتا
اور نہ ہی زبان ہوتی ہے
یہ تو انسان کے لہجے، رویے اور عمل سے جھلکتا ہے
رمضان کی تیاری میں اس شے کو خاص اہمیت دیں کہ رمضان تک اب آپ کی کوئی نماز نہ رہے ہر نماز آپ اول وقت میں ادا کریں۔۔۔۔۔
تاکہ رمضان تک آپ کی عادت بن جائے بنا نماز رمضان ادھورا ہے ❤🌸🖤
😊👉
لڑکی ایک نوجوان کے مسلسل گھورنے سے پریشان ہوئی تو ساتھ سیٹ پہ بیٹھی بزرگ عورت سے بولی
"یہ بے حیا مرد پچھلے آدھے گھنٹے سے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر مجھے دیکھ رہا ہے“
بوڑھی اماں نے سر سے پاوں تک لڑکی کو دیکھا اور اطمینان سے بولی :
یہ وہی دیکھ رہا ہے جو تم نے دکھانے کے لیے اتنے چُست کپڑے پہن رکھے ہیں : موصوفہ گرج دار آواز میں بولی "میرا جسم میری مرضی"
بُزرگ عورت حماقت پر مبنی اس جملے کو سُن کر کہنے لگیں۔
"اگر تُمہارا جسم تُمہاری مرضی ہے تو اُس نے کونسی آنکھیں بینک سے قرضے میں لے رکھی ہیں! اُسکی آنکھیں اُسکی مرضی. "🙏
خدارا کچھ تو خیال کرے اپنی عزت کا۔۔۔۔اپنے رتبے کا۔۔۔۔اسلام نے عورت کو بہت عزت دی ہے بہت حقوق دے ہیں۔۔۔۔
آپ کی زندگی ایک پھول ہے
اور پھول سی زندگی میں
پھول سی باتوں کی خوشبو بکھیریئیے
کانٹے تو آتے جاتے رہتے ہیں
پروا مت کیجئیے !! ♥️
🌞🌅❤️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹🌹🌹🤍
ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں جیسے دِل
بھروسہ تعلق اور سب سے زیادہ اُمید 🙂🥀
مستحق تک خیرات اس طرح پہنچاؤ جیسے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی تک برگر پہنچاتے ھو۔
🔥🖤
والدین کے بڑھاپے کا آغاز
اسی دن سے شروع ہو جاتا ہے
جس دن سے ان کی اولاد انہیں
نظر انداز کرنا شروع کر دیتی ہے
"انسان کی دو چیزیں درست ہو جائیں؛ تو اُس کے باقی سارے کام سیدھے ہو جاتے ہیں:
اُس کی نماز اور اُس کی زُبان!"
اپنا دل کسی اور کے پاس نہیں بس پھیپھڑوں
💁😜کے پاس رہنے دیں زیادہ خوش رہیں گے..☺😜
کچھ دروازے نہیں کھلے
کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے
کچھ لوگ چلے گئے ہیں
کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں
کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں
کیونکہ (ان کے لیے یہ)وقت مناسب نہیں ہے
کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں
اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی
کچھ مواقع ضائع ہوگئے
کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے
کچھ درد طویل ہوتے ہیں
کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔ان شاءاللہ
پس اللّٰہ کے بارے میں اچھا گمان رکھیں۔"
جب کسی کا آپ سے جی بھر چکا ہوتا ہے
تو اس کے پاس آپ سے جان چھڑانے کا ایک ہی کارآمد بہانہ موجود ہوتا ہے
"میں مصروف ہوں"
فقـط ایکــــ لمحـہ لگتـا ہــــے اور مـان ٹُوٹــــ جاتـــے ہیـں!
❤۔ "
موت صرف نبض روکنے سے نہیں آتی
انتظار موت ہے، بوریت موت ہے،
مایوسی موت ہے، اور نہ معلوم
مستقبل کی تاریکی موت ہے🥀🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain