لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ جس کے تابع ہیں جنّات و انسان فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ ہے تجھکو بس طلب کی جوت کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ انساں کو ہے لاحاصل کا جنون قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ تخلیقِ
اے میرے پیارے کریم اللّٰہ پاک 🥺🤍 میں تیری طرف پلٹنا چاہتی ہوں ۔ مُجھے اپنے خاص بندوں میں چُن لے مولا ۔ میں اِس دنیا کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہتی ۔ میں لاحاصل کی حسرتوں میں نہیں پڑنا چاہتی ۔ میں چاہتی ہوں میری روح پاک رہے ۔ میرے اللّٰہ پاک مجھے چُن لے ، مُجھے اِتنی توفیق عطا کر کہ میں صبر ، ہمت اور استقامت کے ساتھ تیری راہ کی مسافر بن جاؤں 🕋🙏🏻 بیشک تو جو چاہے ، کر سکتا ہے♥️ "🤲🏻 😔
ہمیں جنت میں جانا ہے ناں۔۔۔۔۔ ؟ تو پھر چھوڑیں🍂 دنیا کی خواہشات کو اور "اللّٰه" سے جُڑ جائیں ہاتھ تھامیں اور چلتے جائیں صبر اور حوصلے کے ساتھ زیادہ دور نہیں جنت تکـــــــــ کا تو سفر ہے...!! ارجع الی ربک ۔۔۔۔۔۔لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف
حاجی صاحب قبر میں سر پکڑے پریشان بیٹھے تھے کہ فرشتہ حاضر ہوا- " حاجی بلند اقبال صاحب شوگر مل والے ؟؟" فرشتے نے آواز لگائ- " آہو آہو ... " حاجی صاحب گھگھیائے- " پہلے وی دو فرشتے آئے سی ... لے گئے سارا حساب کتاب " " جی بالکل .... افسوس حاجی صاحب .... آپ کی سب نمازیں ڈال کر بھی حساب پورا نہیں ہو رہا" فرشتہ بولا- "3 حج وی کیتے سی ؟ اوناں دا کی بنیاں ؟؟" حاجی صاحب سر کھجاتے ہوئے بولے- "2 حج تو سرکاری نکلے ، وہ آپ واپس لے سکتے ہیں .... شوگر مل میں ڈال کر رس نکال کر پیجئے ... تیسرے حج میں آپ طواف کر کے ھوٹل میں پڑے رہے .... بلا کے سست ہیں حاجی صاحب ... پورا حج تو کر لیا ہوتا .... کم از کم شیطان کو دو کنکر ہی مار لیتے " "اچھا .... ہُن کی ہووئے گا ؟" "ہونا کیا ہے ... روزے ہیں آپ کے پاس " آہو آہو .... چالیس سال دے روزے ..