﷽ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ .ﷺ( ♥️םבםב♥️ )ﷺ. یاالله تیـری شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کےواسطے سے میری اور میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھردے🥀🍂 🌿 🎋آمین🎋🌿 🤲 یا مولا کریم ھماری خطاؤں کو معاف فرما.🎋آمین🎋 اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️ سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!! آمیـــــــــن یا رب العالمین ۔❤
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ, بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں!🙂🖤