لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ♥️
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♥️
ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء♥️
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ♥️
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ ♥️
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ♥️
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ♥️
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ♥️
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ♥️
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ♥️
دوستی ایسے کرو کہ نفرت نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️
بھروسہ ایسے کرو کہ شک نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️
انتظار ایسے کرو کہ وقت نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️
یاد ایسے کرو کہ کوئی حد نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️
سوچ کر کرنا کوئی پیماں جاناں ۔۔۔۔
وقت نہیں رہتا سدا مہربان جاناں ۔۔۔۔
اغراض ہوتے ہیں عنایتوں کے پیچھے ۔۔۔
یونہی لوگ نہیں ہوتے مہربان جاناں۔۔۔۔
مجھے عیدی میں کیا دو گے ؟؟
وہ مجھ سے جب بھی ملتی ہے..
گلے سے لگ کے کہتی تھی.
میں کہتا ھوں میری جاناں!!
بتاؤ کیا میں دوں تم کو ؟؟
کوئی کنگن، کوئی بالی ،
یا کوئی سوٹ مخمل کا ؟؟
تو میرے کان میں چپکے سے کہتی تھی نوازش جی،
مجھے اس عید پر کنگن،کوئی جھمکا نہیں لینا،
اگر دینی ہے تو دیدو ،
کلائی میرے ہاتھوں میں..
جسے میں عمر بھر تھاموں..
تمہارے ساتھ چل پاؤں..
مجھے تم بن کوئی بھی چیز اب اچھی نہیں لگتی..
مجھے عیدی نہیں لینی،
میں اب بچی نہیں لگتی
کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے
سُنا ہے ہر دروازے میں اَب تالا ہے
پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے
کون اَذانیں دیتا ہے اب مسجد میں !!
پہلے تو کُچھ بُوڑھے بابے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو کیبل شیبل آ گئی ہے
پہلے تو پی ٹی وی والے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو کار میں دُلہن جاتی ہے
پہلے تو ڈولی اور سِکے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہے
پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو خُشک پڑی ہے ندیا بھی
یاد ہے ؟؟ بادل کِتنے گہرے ہوتے تھے
سُنا ہے بچے گھر میں سہمے رہتے ہیں
پہلے تو گلیوں میں میلے ہوتے تھے
سُنا ہے سب کے پاس ہیں ٹچ موبائل اب
پہلے تو ہر جیب میں کنگھے ہوتے تھے
یاد ہے ؟؟ کرکٹ میں جب جھگڑے ہوتے تھے
یاد ہے ؟؟ ہم سب بالکل بچے ہوتے تھے
تمام عالمِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اس مہینہ میں ہم سب پر برکتیں نازل فرمائے آمین۔❤❤🙏🏻
1ذوالحج🌙🚩🚩
اللہ کے چہرے کو اللہ کا پردہ مبارک🥰
سورة توحید کو سورة کوثر مبارک🥰
امام المتَقین کو طہارت کی ملکہ مبارک🥰
فرزندِ ابو طالب کو دخترِ رسولﷺ مبارک🥰
مولائے متقیان علی ابنِ ابی طالب ع کو شہزادی دو جہاں بی بی فاطمہ زہرا ع مبارک🥰
عقدِ مولا علی علیہ السلام و جنابِ سیدہ فاطمہ زاہرا🙇🏻♂️❤️❤️
سادات و مومنین اور خاض امامِ زمانہ کی بارگاہ ۔ ۔ ۔ ۔ میں مبارک باد پیش کرتي ہوں🥰🤲🏻🤲🏻 جمع مبارک
سنو تم جانتے ہو ناں۔۔
تمہارا ہاتھ چوٹھے تو۔۔
یہ پاؤ لڑکہڑاتے ہیں۔۔
مجھ چلنا نہیں آتا۔۔
سنو ایسا ہے کجھ دن فقط۔۔
کچھ دن ٹھہر جاؤ ۔۔
میں چلنا سیکھ جاؤں تو۔۔
چلے جانا۔۔۔
سبلھلنا سیکھ جاؤں۔۔
تو چلے جانا۔۔۔
ابھی مجھکو ۔۔
سبھلنا نہیں آ تا۔۔

بابا اور بیٹی کا رشتہ ہی ایسا ہے ❤
اللّه پاک سب کے والدین کو سلامت رکھیں ❤🙏🏻Ameen ya RaballAlmeen
حق سے دی تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی مجھے منظور نہیں
#الوداع دمادم
🥀 _*مختصر وقت کی اچھی بات*_ 🥀
اخلاق بدلنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے خاموشی اختیار کریں
باتیں کم کریں
ضرورت کے تحت بولیں
خاموشی عبادت ہے
اور خاموشی زبان کی لذت کو توڑ دیتی ہے
اگر آپ بہت بولتے ہیں بہت لوگوں سے جھگڑتے ہیں بد زبانی کرتے ہیں تو ایک دم سے اچھے اخلاق پہ آنا بہت مشکل ہے
سب سے پہلے خاموشی کا سٹیپ لیں پھر آہستہ آہستہ خاموشی عادت بن گئی تو زبان ضرورت کے تحت کھلے گی اور اچھا ہی بولے گی
_*إن شــــــــآءاللّٰه*_
✍🏻✍🏻✍🏻


ایک غریب کسان کی شادی نہایت حسین و جمیل عورت سے ہو گئی۔ اُس عورت کے حُسن کی سب سے بڑی وجہ لمبے گھنے سیاہ بال تھے، جن کی فکر صرف اُسے ہی نہیں بلکہ اُن دونوں کو رہتی تھی۔
ایک دِن کسان کی بیوی نے اپنے شوہر سے کہا کہ، "کل واپسی پر آتے ہوئے راستے میں دُکان سے ایک کنگھی تو لیتے آنا، کیونکہ بالوں کو لمبے اور گھنے رکھنے کیلئے اُنہیں بنانا سنوارنا بہت ضروری ہے۔ اور پھر میں کتنے دِن ہمسائیوں سے کنگھی منگواتی رہونگی۔۔۔؟"
غریب کسان نے اپنی بیوی سے معذرت کر لی اور بولا، "بیگم! میری تو اپنی گھڑی کا سٹرایپ کافی دِنوں سے ٹوٹا ہوا ہے، میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اُسے ٹھیک کروا سکوں، تو میں بھلا کنگھی کیسے لا سکتا ہوں۔ تم کچھ دِن مزید ہمسائیوں کی کنگھی سے گزارا کرو، جب پیسے ہونگے تو لے

مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ مجھے کوئی کھو کر پچھتائے گا کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں...!
کبھی بدتر سے بہتر، کبھی بہتر سے بہترین، مجھے کبھی بھی خاص بننے کا دل نہیں ہوا کیونکہ خاص سے خاک ملتا ہے، لہذا عام ہونا زیادہ اچھا ہے🙃🌸
- 💚
میں نے تعویز دھاگے شروع کر دیۓ ہیں🙂☺
کسی کو کوئی پریشانی ہو، مسئلہ ہو تو مجھ سے تعویز لے لو !"🙁😞"
اب آپ کا محبوب پوسٹ میں نہیں private میں ہو گا 🤗🌹
"نوٹ"😒
مذاق اڑانے سے گریز کریں!"
میرے پاس جن بھی ہیں😒🧟♀️🧟♂️
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ...🖤
لوگ صرف ملتے اتفاق سے ہیں ☺️
بچھڑتے سب اپنی مرضی سے ہیں ✍️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain