Damadam.pk
ChilliMilli33_me's posts | Damadam

ChilliMilli33_me's posts:

chaand raat mubbark ❤❤❤❤❤thjy lai jannn
C  : chaand raat mubbark ❤❤❤❤❤thjy lai jannn - 
Islamic Quotes image
C  : 💖💖💖💕❤❤❤❤❤ - 
ChilliMilli33_me
 


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤
.ﷺ( ♥️םבםב♥️ )ﷺ.
یاالله تیـری شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کےواسطے سے میری اور میرے پیاروں کی زندگی
خوشیوں سے بھردے🥀🍂
🌿 🎋آمین🎋🌿
🤲 یا مولا کریم ھماری خطاؤں کو معاف فرما.🎋آمین🎋
اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!
آمیـــــــــن یا رب العالمین ۔❤

Islamic Quotes image
C  : 🎀🎀🎀❤❤❤❤❤❤ - 
ChilliMilli33_me
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ, بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے
کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں!🙂🖤

ChilliMilli33_me
 

آج پھر موسم سُہانہ شاعرانہ پکوڑانہ اور سموسانہ ہوا پڑا ہے
😋😋

Sad Poetry image
C  : hmmm 😢 - 
ChilliMilli33_me
 

فاصلے اہمیت نہیں رکھتے ،⁦😊
تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے،⁦❤️⁩💯

ChilliMilli33_me
 

تنھنجي چند پلن جي ڏنل محبت
مون لاء ٿر ۾ برسات مثل ھئي...!
جيڪا چند پلن ۾ منھنجي من ۾
ڪئي بڙ جا وڻ آباد ڪري وئي..!!

ChilliMilli33_me
 

بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی
کسی کی نظروں میں بیکار ہی ہوتے ہیں ۔🙂💔

ChilliMilli33_me
 

تمام"ثبوتوں"اور"😎
"گواہوں"کو"مدنظر"
"رکهتے"ہوۓ"😜
"یہ"عدالت"آپکو"دفعہ"😋
"2022🤭
"کے"تحت 4دن پہلے""
"عید"مبارک"😍
"کہتے"ہوۓ😉"عمر"بهر"
"خوش"رہنے"کی"دعا"🤲🤲
"دیتی"ھے"❣️❣️
"امید"ھے"کسی"نے"
"اس"سے"پہلے"اسطرح"💋
"آپکو عیدالاضحی کی"مبارک"🤝
کسی نے "نہیں"دی"ہوگی💝💝
سدا"خوش"رھو. 🤲chilli milli

Romantic Poetry image
C  : 😊hmmmmm😀😀 - 
ChilliMilli33_me
 

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ♥️
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♥️
ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء♥️
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ♥️
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ ♥️
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ♥️
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ♥️
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ♥️
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ♥️
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ♥️

ChilliMilli33_me
 

دوستی ایسے کرو کہ نفرت نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️
بھروسہ ایسے کرو کہ شک نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️
انتظار ایسے کرو کہ وقت نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️
یاد ایسے کرو کہ کوئی حد نہ ہو
❤️««««««»»»»»»❤️

ChilliMilli33_me
 

سوچ کر کرنا کوئی پیماں جاناں ۔۔۔۔
وقت نہیں رہتا سدا مہربان جاناں ۔۔۔۔
اغراض ہوتے ہیں عنایتوں کے پیچھے ۔۔۔
یونہی لوگ نہیں ہوتے مہربان جاناں۔۔۔۔

ChilliMilli33_me
 

مجھے عیدی میں کیا دو گے ؟؟
وہ مجھ سے جب بھی ملتی ہے..
گلے سے لگ کے کہتی تھی.
میں کہتا ھوں میری جاناں!!
بتاؤ کیا میں دوں تم کو ؟؟
کوئی کنگن، کوئی بالی ،
یا کوئی سوٹ مخمل کا ؟؟
تو میرے کان میں چپکے سے کہتی تھی نوازش جی،
مجھے اس عید پر کنگن،کوئی جھمکا نہیں لینا،
اگر دینی ہے تو دیدو ،
کلائی میرے ہاتھوں میں..
جسے میں عمر بھر تھاموں..
تمہارے ساتھ چل پاؤں..
مجھے تم بن کوئی بھی چیز اب اچھی نہیں لگتی..
مجھے عیدی نہیں لینی،
میں اب بچی نہیں لگتی

ChilliMilli33_me
 

کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے
سُنا ہے ہر دروازے میں اَب تالا ہے
پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے
کون اَذانیں دیتا ہے اب مسجد میں !!
پہلے تو کُچھ بُوڑھے بابے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو کیبل شیبل آ گئی ہے
پہلے تو پی ٹی وی والے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو کار میں دُلہن جاتی ہے
پہلے تو ڈولی اور سِکے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہے
پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو خُشک پڑی ہے ندیا بھی
یاد ہے ؟؟ بادل کِتنے گہرے ہوتے تھے
سُنا ہے بچے گھر میں سہمے رہتے ہیں
پہلے تو گلیوں میں میلے ہوتے تھے
سُنا ہے سب کے پاس ہیں ٹچ موبائل اب
پہلے تو ہر جیب میں کنگھے ہوتے تھے
یاد ہے ؟؟ کرکٹ میں جب جھگڑے ہوتے تھے
یاد ہے ؟؟ ہم سب بالکل بچے ہوتے تھے

ChilliMilli33_me
 

تمام عالمِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اس مہینہ میں ہم سب پر برکتیں نازل فرمائے آمین۔❤❤🙏🏻

ChilliMilli33_me
 

1ذوالحج🌙🚩🚩
اللہ کے چہرے کو اللہ کا پردہ مبارک🥰
سورة توحید کو سورة کوثر مبارک🥰
امام المتَقین کو طہارت کی ملکہ مبارک🥰
فرزندِ ابو طالب کو دخترِ رسولﷺ مبارک🥰
مولائے متقیان علی ابنِ ابی طالب ع کو شہزادی دو جہاں بی بی فاطمہ زہرا ع مبارک🥰
عقدِ مولا علی علیہ السلام و جنابِ سیدہ فاطمہ زاہرا🙇🏻♂️❤️❤️
سادات و مومنین اور خاض امامِ زمانہ کی بارگاہ ۔ ۔ ۔ ۔ میں مبارک باد پیش کرتي ہوں🥰🤲🏻🤲🏻 جمع مبارک

ChilliMilli33_me
 

سنو تم جانتے ہو ناں۔۔
تمہارا ہاتھ چوٹھے تو۔۔
یہ پاؤ لڑکہڑاتے ہیں۔۔
مجھ چلنا نہیں آتا۔۔
سنو ایسا ہے کجھ دن فقط۔۔
کچھ دن ٹھہر جاؤ ۔۔
میں چلنا سیکھ جاؤں تو۔۔
چلے جانا۔۔۔
سبلھلنا سیکھ جاؤں۔۔
تو چلے جانا۔۔۔
ابھی مجھکو ۔۔
سبھلنا نہیں آ تا۔۔