❤❤❤ "محبت جیت ھوتی ھے" مگر یہ ہارجاتی ھے۔ کبھی دلسوز لمحوں سے۔ کبھی بےکار رسموں سے۔ کبھی تقدیر والوں سے۔ کبھی مجبور قسموں سے. "محبت جیت ھوتی ھے." مگر یہ ہار جاتی ھے۔ کبھی یہ پھول جیسی ھے۔ کبھی یہ دھول جیسی ھے۔ کبھی یہ چاند جیسی ھے۔ کبھی یہ مار جاتی ھے۔ "محبت جیت ھوتی ھے" قیص مگر یہ ہارجاتی ھے. ۔💕💕
مسکرا کے چھپا لیتے ہیں غم اپنا... اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں..!!!❤ : ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥ 😊😊 ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔🔥
خوشگوار زندگی کے لیے لوگوں سے نہ جیتو🥀 انکے دل جیتو.. لوگوں پر" نہ" ہنسو انکے "ساتھ" ہنسو✨..⚘ کیونکہ نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھول جاتے ہیں کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ھے⚘_🤦❤️❤️❤️