Damadam.pk
ChilliMilli33_me's posts | Damadam

ChilliMilli33_me's posts:

ChilliMilli33_me
 

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے نا ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین، تین، چار، چار گھنٹے بےمقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن ہوجاتے ہیں، اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا، اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوا تھا یا ہوئی تھی، پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتا ہے کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بےنام سی الفت ہوتی ہے چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے، کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا، مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں_
For u

ChilliMilli33_me
 

میں تم سے ناراض نہیں ہوں میں تو کسی سے بھی ناراض نہیں ہوتی تمہیں پتا ہے کیوں.؟؟؟
کیونکہ مجھ جیسے لوگ جو ہر وقت سامنے والے کے لیے موجود ہوں اپنی عزت نفس اپنی انا پسِ پُشت ڈال کر اپنی تذلیل اپنے من پسند لوگوں سے کروا کر ایسے رہنا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ایسے لوگ ناراض نہیں ہوتے میری جان
کیونکہ ایسے لوگوں کی ناراضگی سے کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا کیونکہ سامنے والا جانتا ہوتا ہے یہ شخص ہمارے پاس ایک آواز سے ہی لوٹ آئے گا
اس لیے میری جان میں ناراض نہیں ہوتی 🖤🙂true line

ChilliMilli33_me
 

عشق کا احترام کرو سائیں
یہ مرشد ہے سب سزاؤں کا 🍂🍂🍂

ChilliMilli33_me
 

میسر چیز کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی 🥀

ChilliMilli33_me
 

کچھ باتیں نا قابل برداشت ہوا کرتی ہیں
لیکن پھر بھی ہم سہہ جاتے ہیں .❤🥀

Pakistani Celebs image
C  : ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی ناواقف ہو تم🤐👻✨ ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جیسے - 
ChilliMilli33_me
 

ہم نے ہمیشہ راج کیا ھے!!!💗💗
چاہے محبت کرنے والوں کا دل ہو!!!💖
یا نفرت کرنے والوں کا دماغ!!!🔥🥰✌️

ChilliMilli33_me
 

کاش میں عقل لکھوں اور تجھے اَجائے 😂😂😂
Miss parii suhnii auteqa

ChilliMilli33_me
 

بیوی ۔۔
۔۔ہفتے ۔۔😂کو شاپنگ پر چلیں گے ۔۔
اتوار۔۔😂۔کو امی کے گھر جائیں گے ۔۔
پیر😂کو پارلر چلیں گے ۔۔
منگل 😂ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔۔
بدھ😂 کو فلم دیکھنے جائیں گے
جمعرات😂کو سیر کو جائیں گے
شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور
جمعہ 😂کو مسجد جائیں گے ۔۔
بیوی ۔۔کیوں
شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے
🤣🤣😂😂😂

ChilliMilli33_me
 

زندگي لهرن وانگر
ڪڏھن خوشي جي ڪنارن تائين منزل
۽ ڪڏهن سمنڊ جھڙين مشڪلاتن سان ميلاپ !!!

ChilliMilli33_me
 

اي زندگي توسان ڪھڙا حسابَ،.
جٿي مناسب سمجهين اتي کُٽي پئجان
Chilli

ChilliMilli33_me
 

هر ماڻھو جي آڏو کُلیل ڪتاب نه بڻجو،
اڪثر ماڻھو پنهنجي مقصد جو پنو پڙھندا آھن__!!

ChilliMilli33_me
 

🥰🥰ڪاش وري بچپن جي انھي دور م موٽي وڃجي
جتي نه ڪا ضرورت ھئي نه ڪو وري ضروري ھيو🥰🥰

Dost b wo khass hoty h jo dosti m.izat lhjo.m mithhas  qaim.rukhy  🌷🌷
C  : Dost b wo khass hoty h jo dosti m.izat lhjo.m mithhas qaim.rukhy 🌷🌷 - 
Beautiful People image
C  : اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤 عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️ - 
ChilliMilli33_me
 

میرے ہم نشیں لا اپنا ہاتھ رکھ میرے ہاتھ پہ 😍😍
کہ ساری کائنات رشک کرے ان حسین لمحات پہ❤️❤️
❤️❤️

ChilliMilli33_me
 

♥رشـتـے #نبهانے_____کیلئے وعدوں #اور______قـسموں #کـی____ضرورت نہـیـں ♥👉
#صرف دو ♥♥
♥ #خوبـصورت_______دلوں کی #____ضرورت #هـوتی ہے♥
♥#ایک_____اعـتماد والا💯♥
♥#دوسرا___احـساس والا💯♥

Jokes image
C  : Hmmm g ☺ - 
ChilliMilli33_me
 

مجھ پاگل سے الجھتے ہیں
یہ سیانے بیانے مطلبی لوگ...

ChilliMilli33_me
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے...
💕💕💕💕💕💕