Damadam.pk
ChilliMilli33_me's posts | Damadam

ChilliMilli33_me's posts:

ChilliMilli33_me
 

❤❤❤
"محبت جیت ھوتی ھے"
مگر یہ ہارجاتی ھے۔
کبھی دلسوز لمحوں سے۔
کبھی بےکار رسموں سے۔
کبھی تقدیر والوں سے۔
کبھی مجبور قسموں سے.
"محبت جیت ھوتی ھے."
مگر یہ ہار جاتی ھے۔
کبھی یہ پھول جیسی ھے۔
کبھی یہ دھول جیسی ھے۔
کبھی یہ چاند جیسی ھے۔
کبھی یہ مار جاتی ھے۔
"محبت جیت ھوتی ھے"
قیص مگر یہ ہارجاتی ھے.
۔💕💕

ChilliMilli33_me
 

🌹 🏵ہو چاندنی جب تک رات دیتا ہے .
ہر کوئی ساتھ . . . 🌹🏵
تم مگر اندھیروں میں نہ چھوڑنا میرا ہاتھ. . . .🌹🌹🏵🏵💖💖

مجھے تم کیوں ڈراتے ھو
مجھے تم کیوں ستاتے ھو
چلو، جو کرنا ھے کر لو
اٹھاؤ لاٹھیاں مجھ پر
مجھے بالوں سے تم پکڑو
مجھے ہاتھوں سے تم پکڑو 
حجاب ھے میری عظمت
حجاب ھے میری ھمت
کسی کا ڈر نہیں مجھ کو
مجھے بس ڈر خدا کا ھے
مجھے بس ڈر خدا کا ھے
C  : مجھے تم کیوں ڈراتے ھو مجھے تم کیوں ستاتے ھو چلو، جو کرنا ھے کر لو اٹھاؤ - 
ChilliMilli33_me
 

مسکرا کے چھپا لیتے ہیں غم اپنا...
اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں..!!!❤
: ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥
😊😊
ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔🔥

ChilliMilli33_me
 

خوشگوار زندگی کے لیے لوگوں سے نہ جیتو🥀
انکے دل جیتو.. لوگوں پر" نہ" ہنسو
انکے "ساتھ" ہنسو✨..⚘ کیونکہ
نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھول جاتے ہیں کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ھے⚘_🤦❤️❤️❤️

ChilliMilli33_me
 

احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں صرف محسوس کیا جاتا ہے 🖤🤍

Beautiful People image
C  : ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں..😥🍁 ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - 
Hmmm right💔
C  : Hmmm right💔 - 
Beautiful People image
C  : مُجھے دھوپ میں تو قریب کر مُجھے سایہ اپنا نصیب کر __! میری نکہتوں کو - 
ChilliMilli33_me
 

تنھجي کلڻ تان صدقي ٿيان محبوب مان کلندو ڪر سٺي ڳالھ آ اجڪلھ جي ھن دور م ھو خوش رھڻ ڏکي ڳالھ آ😘😘💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝

کتنا اچھا ہو کہ میں آنکھیں بند کر کے تمہیں سوچوں
 اور تم میرے سامنے آکے میرا ہاتھ پکڑ کر کہو
آؤ چلیں یہاں سے دور ایسی جگہ 
جہاں محبت ہو سکون ہو
میں ہو اور تم ہو ❤️❤️
C  : کتنا اچھا ہو کہ میں آنکھیں بند کر کے تمہیں سوچوں اور تم میرے سامنے آکے میرا - 
ChilliMilli33_me
 

جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جائے
تو سمجھ لیں اپ کی کوئی اہمیت نہیں رہی

ChilliMilli33_me
 

یونہی قبروں میں نہیں سوئے تھکے ہارے بدن😓
لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں 😞💔

ChilliMilli33_me
 

تیری روح میں سناٹا ہے اور میری آواز میں چُپ 🍂
تُو اپنے انداز میں چُپ ،میں اپنے انداز میں چُپ🍁

ChilliMilli33_me
 

"میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں🖤
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے"🥀

ChilliMilli33_me
 

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے نا ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین، تین، چار، چار گھنٹے بےمقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن ہوجاتے ہیں، اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا، اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوا تھا یا ہوئی تھی، پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتا ہے کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بےنام سی الفت ہوتی ہے چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے، کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا، مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں_
For u

ChilliMilli33_me
 

میں تم سے ناراض نہیں ہوں میں تو کسی سے بھی ناراض نہیں ہوتی تمہیں پتا ہے کیوں.؟؟؟
کیونکہ مجھ جیسے لوگ جو ہر وقت سامنے والے کے لیے موجود ہوں اپنی عزت نفس اپنی انا پسِ پُشت ڈال کر اپنی تذلیل اپنے من پسند لوگوں سے کروا کر ایسے رہنا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ایسے لوگ ناراض نہیں ہوتے میری جان
کیونکہ ایسے لوگوں کی ناراضگی سے کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا کیونکہ سامنے والا جانتا ہوتا ہے یہ شخص ہمارے پاس ایک آواز سے ہی لوٹ آئے گا
اس لیے میری جان میں ناراض نہیں ہوتی 🖤🙂true line

ChilliMilli33_me
 

عشق کا احترام کرو سائیں
یہ مرشد ہے سب سزاؤں کا 🍂🍂🍂

ChilliMilli33_me
 

میسر چیز کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی 🥀

ChilliMilli33_me
 

کچھ باتیں نا قابل برداشت ہوا کرتی ہیں
لیکن پھر بھی ہم سہہ جاتے ہیں .❤🥀