کسی سے بھی وقت اور توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔۔۔جس کے لیے آپ اہم ہوں گے وہ ہر حال میں آپ کو وقت دے گا۔۔۔لہٰذا اپنا قیمتی وقت اُن لوگوں کے لیے ضائع نہ کریں جنہیں آپکی قدر نہیں ہے۔۔۔۔۔
#mano میں کچھ خاص لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں، جب بھاگتے بھاگتے تھک جاتی ہوں تو خود کو ان کی زندگی سے ایسے نکال لیتی ہوں جیسے وہ لوگ کبھی خاص تھے ہی نہیں، اور اس حد تک چھوڑ دیتی ہوں کہ لوگوں کو حیرت ہوتی ہے کہ یہ وہی لڑکی ہے جو کل تک ہمارے لیے پاگل تھی،، محبت ہو یا بیوفائی میں آدھی ادھوری کچھ نہیں کرتی ✍️🥀🖤🍁
چلو محبت کو کچھ اس طرح بانٹ لیتے ہیں سمندر __ تمہارا لہریں ___ ہماری آسمان ___تمہارا ستارے ___ ہمارے چاند ___ تمہارا چاندنی ____ہماری سورج___ تمہارا کرنیں ___ ہماری نہیں نہیں کچھ_ اس_ طرح_ کرتے _ہیں سب _ کچھ _ تمہارا اور _ تم _ ہمارے۔۔۔!!! ❤
خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!🌴💞💞